Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اے ٹی ایف نے ملک دشمن عناصر کو پسپا کرنے کیلئے ہر محاذ پر صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ، آئی جی بلوچستان
کوئٹہ : انسپکٹر جنر ل پولیس بلوچستان محمدطاہر رائے ہلا ل شجاعت نے کہا ہے کہ اے ٹی ایف نے دہشت گردی کے خاتمے اور ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی کے لیے ہر محاذ پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔اے ٹی ایف سکول میں ڈسٹرکٹ پولیس، بلوچستان کانسٹیبلری…
تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت نئی نسل کو زمانے سے آشناکراتی ہے ، لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سیاسی اور قبائلی شخصیت حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت نئی نسل کو زمانے سے آشنائی کا فن سکھاتی ہے والدین اور اساتذہ کا فریضہ ہے کہ وہ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے غفلت…
کراچی تا خضدار اورکوئٹہ تاچمن شاہراہ کی تعمیر سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی ، میر عبد القدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کراچی تا خضدار اورکوئٹہ تاچمن 796 کلومیٹر طویل اہم ترین شاہراہ کے ایک سیکشن پر اس ماہ کام کا آغاز ہوگا، شاہراہوں کی تعمیر سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی۔ یہ بات انہوں نے بد ھ کو…
انتہائی ظلم ہے کہ بلوچستان اپنی ہی گیس سے محروم رکھا جا رہا ہے ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : صوبائی امیر جمعیت علما بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع سے ملاقات جمعیت علمااسلام ضلع کوئٹہ اوڑک یونٹ کے امیر مولانا امیر محمد جنرل سیکرٹری مولاناضیا الدین مولاناعبداالرازق حافظ ظہوراحمد ہنوی سابق کونسلر ظفراللہ نے صوبائی امیر جمعیت…
پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کو ہمیشہ کیلئے دفن کرنے کیلئے تحریک چلا رہیہے ، یعقوب ناصر
لورالائی: پی ڈی ایم کے مرکزی رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ پی ڈی ایم صرف حکومت میں آنے کیلئے تحریک نہیں چلا رہی ہم ملک میں الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کی…
کوئٹہ شہر میں 15 دسمبر سے ایک مرتبہ پھر خصوصی صفائی مہم کا سلسلہ شروع کیا ہے ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و ایڈمنسٹریٹر عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں روزانہ 12لاکھ ٹن کچرہ جمع ہوتاہے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پاس 7سے 8سوٹن کچرہ اٹھانے کی گنجائش ہے کوئٹہ شہر میں 15 دسمبر سے ایک مرتبہ پھر خصوصی صفائی مہم کا…
گوادر درھرنا بلوچستان کے عوام کا ہے جماعت اسلامی کا نہیں ، لیاقت بلوچ
تربت : جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیرلیاقت بلوچ نے کہاہے کہ گوادردھرنا30 دنوں سے جاری ہے، دھرناسے حکمرانوں پر جو دباؤ پڑاہے اس کے اثرات محسوس کئے جارہے ہیں،ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے تربت پریس کلب کے پروگرام گند ونند سے خطاب کرتے…
سی ٹی ڈی جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کو قتل کررہی ہے ، سردار اختر مینگل
سردار اختر مینگل نے نجی ٹی دی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار تو سارے سرکار کے ساتھ ہیں، خاران جھالاوان اور نصیر آباد کے علاقوں کے تمام سردار سرکار کے ساتھ ہیں لیکن بھاگ کے لوگ آج بھی وہیں پر پانی پی رہے ہیں جہاں سے جانور پانی پیتے ہیں۔ ایک…
پاک فوج پر امن وخوشحال بلوچستان کی خواہاں ہے . لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی
کوئٹہ :کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے کہا ہے کہ واشک،بسیمہ اور ماشکیل کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کرینگے پاک فوج پر امن اور خوشحال بلوچستان کا خواہاں ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز واشک اور ماشکیل کے دورے کے موقع…
ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کو بدترین بحران قرار دیا ہے ، ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ :کنوینئر ذیلی کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی وزارت داخلہ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے عالمی ڈونرز کی جانب سے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے اٹھائیس کروڑ ڈالر جاری کرنے کے فیصلے کوخوش آئند قراردیتے ہوئے…
