Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
عمران نیازی کے ہاتھ میں کرشماتی حمایت ہے نہ سلیمانی ٹوپی : حافظ حمد اللہ
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دیکر گھر جانے کا مشورہ دےدیا۔اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران نیازی کے ہاتھ میں نہ کرشماتی حمایت ہے اور نہ سلیمانی ٹوپی،…
ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کے لئے گیم چینجر سے کم نہیں : ضیا لانگو
کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میرضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ جن لوگوں کوعوام نے مکمل ریجکٹ کردیا ہے آج وہ اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لئے منفی سیاست کے ذریعے ترقی کی راہ میں رکاوٹیں حائل کررہے ہیں انکو مشورہ ہے کہ پروپیگنڈہ…
قدرتی وسائل کے باوجود بلوچستان کو محرومی اور لاشیں ملیں : ہدایت الرحمن
کوئٹہ : جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ریکوڈک پر معاہدے کا بلوچستان اوراس کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں۔سوئی،سیندک،ریکوڈک جیسے قیمتی خزانے بلوچستان کے پاس ہے مگر وسائل کے بدلے میں بلوچستان کو صرف…
او آئی سی ممالک نیٹو کی طرح مشترکہ اتحاد بنائیں : امان اللہ کنرانی
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم روایتی طور پر مہمانوں کو خوش آمدید و خیرمقدم کرتے ہیں مگر اس فورم کی…
بلوچستان کے 22 اضلاع میں لیشمینا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ
کوئٹہ : بلوچستان کے 22 اضلاع میں لیشمینا نامی بیماری کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ بلوچستان کے 22 اضلاع میں 25 ہزار افراد کوسنٹ فلائی نامی مکھی نے کاٹ لیا،محکمہ صحت کے پاس لیشمینا کے علاج کا انجکشن موجود نہیں۔ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر…
فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کو انتخابی عمل کا حصہ بننا چاہیے : شکیلہ دہوار
کوئٹہ : بلوچستان میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے آئندہ بلدیاتی و عام انتخابات میں جنرل نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مخصوص نشستوں کے ساتھ ساتھ کامیابی کے حامل حلقوں میں بھی…
پانی انسانی بقاء کیلئے پہلی اور بنیادی ضرورت ہے : میر عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پانی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پانی انسانی بقاء کیلئے پہلی اور بنیادی ضرورت ہے اور پانی کا عالمی دن منانے کا مقصد پانی کی اہمیت اور بحران کے بارے میں شعور کی آگاہی ہے…
انتظامیہ ایمانداری سے کام کرے تو جرم ختم ہو سکتا ہے : رحیم آغا
کوئٹہ : انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے صدر رحیم آغا، جنرل سیکرٹری عمران ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، میر محمد رحیم بنگلزئی، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ، سید حیدر آغا، اسلم خان اچکزئی، ولی افغان، نعمت خان ترین، حسن خان خلجی، حاجی ظہور کاکڑ، منظور…
دھاندلی زدہ حکومت نے عوام کو مہنگائی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا : جعفر مندوخیل
ژوب : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہاہے کہ دھاندلی زدہ حکومت نے عوام کو مہنگائی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا اب سلیکٹڈ حکومت کا حکومت کا خاتمہ قریب ہے،ملک میں منگائی کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہے،…
کوئٹہ میں مہنگائی کی نئی لہر، دالیں ، چاول ، بیسن ، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 70روپے کلو تک اضافہ
کوئٹہ : کوئٹہ میں رمضان سے پہلے مہنگائی کی نئی لہر آ گئی، دالیں، چاول ، بیسن ، گھی اور تیل کی قیمتوں میں فی کلو 70روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔
کوئٹہ میں رمضان کے قریب آتے ہی مہنگائی کی نئی لہر، شہرکی ہول سیل مارکیٹ میں کھانے پینے کی چیزیں…
