Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22مارچ کو طلب کرلیا

کوئٹہ : گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22مارچ کو طلب کرلیا ہے صوبائی اسمبلی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے آئین کے آرٹیکل (A)109کے تحت صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22مارچ بروز منگل سہ پہر 3بجے طلب کرلیا ہے…

غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے : نصیب اللہ مری

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو اسکولوں کا دورہ کرکے اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے فرائض میں غفلت کے مرتکب اساتذہ…

غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدہ کرکے بلوچستان کو گروی رکھ دیا گیا : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ :  سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کابینہ کاہفتہ کے روزعجلت میں ریکوڈک ڈیل کی منظوری آئندہ 6 نسلوں کے حق پر ڈاکہ و اپنے اقتدار کو بچانے کاحربہ و ریاست کے طاقتور…

ماہی گیروں کو ٹرالر مافیا اور بھتا خوروں سے نجات دلائیں گے : ہدایت الرحمن

کوئٹہ : حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گوادرکے عوام ماہی گیروں وشہریوں کے حقوق کے حصول کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائیگا گوادرساحل کے ثمرات عوام کو دینے کیلئے جدوجہد جاری…

ریکوڈک کیس میں بڑی خوشخبری، پاکستان پر عائد 11 ارب ڈالر جرمانہ ختم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوش خبری سنادی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 10 سال کی قانونی لڑائیوں اور گفت…

بلوچستان بھر میں زمینداروں کو بغیر اجازت ٹیوب ویل لگانے پر پابندی

کوئٹہ : پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان نے صوبے بھر میں زمینداروں کواجازت نامے کے بغیر ٹیوب ویل لگانے سے سختی سے منع کردیا،ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ زمیندار ٹیوب ویلز کھلاچھوڑتے ہیں،جس کے باعث بچے گرکرجاں بحق ہوجاتے ہیں،ڈی جی…

قدوس بزنجو کیخلاف جلد عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے : عارف حسنی

کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر عارف محمد حسنی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ غیر ذمے دار وزیر اعلیٰ کےخلاف سیاسی جماعتوں نے ہاتھ ملا لیے، بہت جلد اس نااہل اور کرپٹ حکومت کو نکال کر باہر کریں گے۔ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ان کے دن گنے جاچکے، وزیر اعلیٰ…

ووٹنگ سے پہلے عدم اعتماد کامیاب ہو چکی: حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا وزیرِ اعظم رہنے کا اب…

زمرک خان اچکزئی کی سیرین ایئر لائنز عملے کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

کوئٹہ : صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے سیرین ایئر لائنز کے عملے کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی جس میں انہوں نے ایئر لائنز کے عملے کے ناروا رویہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان اور عملے نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی…

اقوام کے حقوق،سائل وسائل اور زبان وثقافت کو برابری کی بنیاد پر تسلیم کرنا ہوگا : نواب رئیسانی

ڈھاڈر : چیف آف سراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی اور ان کے صاحبزادے نوابزادہ پیرہ میر رئیس رئیسانی قدیم تاریخی علاقے مہر گڑھ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے مصروف دن گزرا نواب رئیسانی کی آمد کی خبر سنتے ہی علاقے کے…