Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قدوس بزنجو کی ڈاکٹر مالک بلوچ سے ملا قات ، ریکوڈک و دیگر امور پر گفتگو

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو کی نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیر اعلیٰ بلو چستان ڈاکٹر عبدالمالک بلو چ کی ملا قات، ریکوڈک سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو…

کوئٹہ پیکج کے ڈیزائن میں خامیوں کو درست کیا جائے : وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کمزور منصوبہ بندی اور ڈئیزائین کی خرابیوں سے منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر ہوتی ہے جسکا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

ریکوڈک کے سرمایے پر ہاتھ صاف کیا جارہا ہے : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سابق ایڈووکیٹ جنرل امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے ریکوڈک کے نئے معاہدے پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے اسے صوبے کے سرمایے پر ہاتھ صاف کرنے کا ایک قدم قرار دیا ہے۔امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کا دعوی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جرمانے کی رقم…

وزیراعلیٰ نے صوبے کو جوتے کی نوک پر رکھا ہو اہے : عارف محمد حسنی

کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر میر محمد عارف محمد حسنی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کو جوتی کی نوک پر رکھا ہو اہے لوٹ ومار وکرپشن کا بازار گرم ہے جبکہ نوکریاں بھی بیچی جا رہی ہے انشاء اللہ جلد بلوچستان کے عوام کو اس کرپٹ اور نا…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی صوبے بھر میں مضر صحت اشیاءکے تدارک کیلئے کارروائی ، متعدد پر جرمانے

کوئٹہ ، اوستہ محمد ، مستونگ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر میں ناقص و مضر صحت اشیاءخوردونوش کے تدارک کیلئے مراکز کی انسپیکشن کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو بی ایف اے کی کارروائیوں کے دوران کوئٹہ میں معروف بیکرز کے بیکنگ یونٹ اور…

وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لے لائیں، بیروزگاری کی شرح میں واضح کمی ہو گئی : حسان خاور

لاہور : معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لے لائیں، پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں واضح کمی ہوگئی، رپورٹ نے ملکی معاشی استحکام کی نشاندہی کردی۔ حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی…

نوجوانوں کو ورغلا کر بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں : قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ دشمن نوجوانوں کو ورغلا کر بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کررہاہے لیکن ہم دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دشمنوں کے عزائم کوناکام بناکر عوام کی خوشحالی اور فلاح و…

حکمرانوں کو تحریک عدم اعتماد کے بعد ریکوڈک معاہدے کا اختیار نہیں : ہاشم نوتیزئی

اسلام آباد ، کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر رکن و ایم این اے حاجی ہاشم نوتیزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو تحریک عدم اعتماد کے بعد ریکوڈک معاہدے کا اختیار حاصل نہیں یہ معاہدہ غیر آئینی اور اس کی کوئی…

سریاب روڈ کی توسیع کے منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے : ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت سریاب اور سبزل روڈ منصوبے کو فوری طور پر مکمل کرنے کے لئے فنڈز کا اجراءکرکے 2000 سے زائد متاثرہ دکانداروں اور متاثرین کو فوری طور پر…

بی اے پی میں اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں قابل مذمت ہیں : عبدالرشید بلوچ

کوئٹہ : صوبائی وزیر پی ایچ ای عبدالرشید بلوچ نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی مضبوط و متحد ہے وزیراعلیٰ پر کابینہ کا بھرپور اعتماد ہے وزیراعلیٰ بلوچستان ریکو ڈک معاہدہ سمیت صوبے کے حقوق و…