Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کسٹم خود کو بارڈر تک محدود رکھے،شہریوں اور قومی شاہراہوں پر چیکینگ بند کی جائے : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے گوادر پاکستان کا مستقبل ہے 2018 میں بھی وزیراعلیٰ کی حثیت سے گوادر کی ترقی پر توجہ مرکوز رکھی اور اب بھی گوادر کی ترقی اولین ترجیح ہے گوادر کے عوام پر امن رہیں اور دھرنوں اور احتجاجی…

اپوزیشن کا جلسہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ہوگا : یعقوب ناصر

لورالائی : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر و ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور اپوزیشن کا آج 28 کا تاریخی اسلام آبد کاجلسہ عام حکومت کے تابوت میں آخری کھیل ثابت ہوگا وزیر اعظم کے حکم پر…

بلوچستان میں ایک علمی جدوجہد اور تحریک کا آغاز کرکے سماج کو کتاب کیساتھ منسلک کیا جائے : حاجی لشکری

کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک علمی جدوجہد اور تحریک کا آغاز کرکے سماج کو کتاب کیساتھ منسلک کیا جائے، علمی مزاحمت سے ہی ہم اپنی چھینی گئی شناخت کا دفاع کرسکتے ہیں ۔ یہ…

انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، بلوچستان کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ اگر نمبرگیمز پورے ہیں تو میدان میں آئیں نکالنے والے باتیں نہیں کرتے وہ اسمبلی پہنچ کر کاغذات جمع کرتے ہیں ،ہر رکن صوبائی اسمبلی کا حق ہے کہ وہ وزارت اعلی کیلئے بھاگ دوڑ کریں جس کے…

پاکستان نے دنیا کو جگانے کیلئے او آئی سی کا اجلاس بلایا : ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے او آئی سی وزراءخارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس کی میزبانی کرنا بہت بڑا اعزاز ہے اور امت مسلمہ کے لئے نہایت خوش آئند اقدام ہے جس کے اثرات تمام مسلم ممالک پر پڑیں گے ۔چند ماہ قبل…

ریکوڈک بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے : نورمحمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ ریکوڈک بلوچستان کی روشن مستقبل کی ضمانت ہے وزیراعلی بلوچستان نے صوبے کے وسائل کیلئے 25فیصد حصہ لینے میں جوکامیابی حاصل کی ہے وہ قابلِ ستائش امر ہے ان خیالات کا اظہار…

ریکو ڈک منصوبہ بلوچستان سے احساس محرومی ختم کرے گا : خلیل جارج

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما و پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل جارج نے کہاکہ بلوچستان کی تاریخ میں یاد رکھے والے سب سے بڑے اوراہم منصوبے ریکوڈک کو تاریخ کبھی بھول نہیں سکتی ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کی…

ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال : مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز وبند ہونے کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے، ایک شخص اپنے زخمی بھائی کو لیکر ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ کے سامنے التجاءکرتا رہا مگر ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی۔

قدوس بزنجو نے ریکوڈک معاہدہ کرکے صوبے کی ترقی کا دروازہ کھول دیا : عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار عبدالرحمن کھیتران نے ریکوڈک معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے معاہدے پردستخط کرکے آئندہ 50سال کیلئے بلوچستان پر خزانے کا دروازہ کھول دیا ہے،معاہدے کی…

ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں : قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں، صوبے میں تحریک عدم اعتماد ایک دن بعد آئے یا سو دن بعد مجھے فرق نہیں پڑتا، وفاق میں عدم اعتماد کے فیصلے کا اختیار بی اے پی کے…