Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وفاق کو اختیار نہیں کہ صوبائی خودمختاری میں مداخلت کرے : مالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ اس ملک کا بنیادی مسلہ وسائل و اختیارات کی غیر منصفانہ تقسیم اور قومی کی خودمختاری سے انکار ہے پاکستان ایک کثیر القومی ریاست ہے جہاں قومیں صدیوں سے…

بارڈر پر کام کرنے والے غریب لوگوں کو ٹوکن و اسٹیکر کے نام پر تنگ کرنا بند کیا جائے : اسدبلوچ

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بارڈر پر کام کرنے والے غریب و مسکین لوگوں کو بلا جواز تنگ کیا جارہا ہے وفاق اور صوبائی کیبنٹ میں ہماری جو…

ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا رسم چہلم ، تعزیتی ریفرنس 31 مارچ کو ہوگا

کوئٹہ : بابائے سیاست بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(بی ایس او) کے بانی چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ بلوچ بزرگ قوم پرست سیاست دان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے رسم چہلم کے سلسلے میں تعزیتی ریفرنس 31مارچ بروز جمعرات صبح10بجے گوٹھ چھلگری تحصیل…

امپائر کے اشارے پر عمران خان کو مسلط کیا گیا : حافظ حمد اللہ

اسلام آباد : ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ 4 اپریل تک سلیکٹڈ گھر پہنچ جائے گا۔ مہنگائی مکاﺅ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مہنگائی مکاو¿ مارچ میں شمولیت پر کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ مارچ…

ظلم و جبر اور ناانصافیوں سے معاشرے کو نکالنا افضل عبادت ہے : حاجی لشکری

کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ا نسانیت کی خدمت افضل عبادت ہے ، ہمیں عملاً مسلمان ہونا چاہیے۔ یہ بات انہوںنے نواں کلی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان…

مخلوط حکومت نے صوبے کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ :حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہاہے کہ موجودہ مخلوط حکومت نے مختصر ترین مدت میں صوبے کی ترقی اور دیرینہ مسائل کے حل کے لئے وہ نمایاں کردار ادا کیا ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت…

دیہی علاقوں میں جاری اسکیموں کو جلد مکمل کیا جائے گا : نور محمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ محکمہ منصوبہ بندی میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے جائزے کیلئے مستقبل قریب میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اجلاس میں  منصوبہ بندی و ترقیات کے مختلف…

حکومت سے علیحدگی کے بعد شاہ زین بگٹی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیا

اسلام آباد :  وفاقی حکومت  سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے شاہ زین بگٹی نے عہدہ بھی چھوڑ دیا۔ رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم…

ایک پیج پر لانے پر حالات نے مجبور کیا فوج نے نہیں، اختر مینگل

اختر مینگل نے کہا کہ سب جماعتیں ایک پیج پر ہیں، ایک پیج پر لانے پر حالات نے مجبور کیا فوج نے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کی بجائے ہمارا مزاق اڑایا گیا، عدم اعتماد تحریک پر ہمیں قدم بہ قدم کامیابی مل رہی ہے، حکومت…

قدوس بزنجو کی خراب گورننس اور کرپشن کی داستانیں عام ہیں : ظہور بلیدی

کوئٹہ : میرظہوراحمدبلیدی نے کہاکہ موجودہ حکومت سب کے سامنے ہے، خراب گورننس کرپشن کی داستانیں عام ہیں، محکموں میں اسامیاں فروخت ہورہی ہیں، بغیر پیسوں کے کوئی ریلیز بھی نہیں ملتا۔ ہم نے میرعبدالقدوس بزنجو کو بارہا متنبہ کیاکہ وہ گورننس میں…