Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہمارے ترقیاتی منصوبوں کو اپنی کارکردگی سے منسوب کرنا خدمت نہیں : جام کمال
لسبیلہ : سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ ضلع بنے بغیر حب ترقی نہیں کر سکتا بھوتانی پہلے 9مرتبہ حلقے سے منتخب ہونے کی کارکردگی دکھائیں ہمارے ترقیاتی منصوبوں کو اپنی کارکردگی سے منسوب کرنا خدمت نہیں ،ڈیمرصرف دریجی میں بنے حب ساکران…
بلوچستان میں پری مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ، سیلابی بند ریلوں میں بہہ گئے
کوہلو : بلوچستان کے مشرقی اضلاع ہرنائی،کوہلو، دکی، بارکھان، موسیٰ خیل اور سرحدی پہاڑی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔
ہرنائی میں دو مقامات پر رابطہ پل اور دیہی علاقوں میں سیلابی بند ریلوں میں بہہ گئے…
قدوس بزنجو کی ناقص کارکردگی کے باعث بلوچستان مسائل سے دوچار ہے : جام کمال
اوتھل : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کی کارکردگی زیروہے اور صوبہ دن بدن پیچھے چلاجارہاہے اسی وجہ سے ہم نے اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکی موجودہ…
ہسپتالوں میں غریب مریضوں کی علاج اور ادویات کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جارہا ہے : فرح عظیم…
کوئٹہ : ترجمان بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت دور دراز علاقوں میں عوام کی صحت سے متعلق سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ہسپتالوں میں غریب مریضوں کی علاج و معالجے اور ادویات کی دستیابی کو ہر صورت…
ڈی سی کوئٹہ کا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو بہادری اور جرات پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو اپنی زندگی داو پر لگا کر آبادی سے دور لیجاتے ہوئے انسانی جانوں کو محفوظ بنانے پر ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو ان کی انسانی خدمت کے اعتراف میں انسانی جانوں کے تحفظ…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی عہدیداروں مذاکرات کامیاب
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ، پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی کے بلوچ اور پشتون طلباءتنظیموں کے عہدیداروں کےساتھ کامیاب مذاکرات ہو گئے ۔مذاکرات میں اہم فیصلے کئے گئے دونوں طلباءتنظیموں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ…
آتشزدگی کے شکار اضلاع میں لوگ اپنا ذریعہ معاش کھوچکے : مولانا عبدالواسع
اسلام آباد ، کوئٹہ : وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور بلوچستان میں امدادی کارروائیوں کے لیے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ بلوچستان میں آتشزدگی کے شکار اضلاع میں قیمتی جانی نقصان کے ساتھ ساتھ چلغوزوں کے درخت بھی…
انسانی ترقی کی شرح میں صومالیہ بھی ہم سے آگے نکل گیا : ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی کے رکن ثناء بلوچ نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے د س سے بارہ برسوں کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبے کو اس کا پورا حصہ نہیں ملاانسانی ترقی کی شرح میں ہم سے صومالیہ بھی آگے…
وزیراعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے دورے کے دوران گھریلو صارفین کو سولر پینلز کی فراہم کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ سولر پینلز وفاقی حکومت کا گوادر کے…
ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس سال ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کی سڑکوں اور انفرااسٹرکچر کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا اسلام آباد میں نیوز بریفینگ میں کہنا تھا کہ…
