Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل
کوئٹہ : بلوچستان میں مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، حکومت اور اتحادیوں نے فیصلے کی منظوری دے دی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر…
بھارت کی جانب سے محسن انسانیتؐ کی شان میں گستاخی قابل مذمت ہے : ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے بی جے پی کے رہنما کی جانب سے محسن انسانیتؐ، سرور کونین رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر بھر پور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے…
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دودہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں آپریشن کےدوران4 دہشتگرد مارے گئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کےدوران2 دہشتگرد مارے گئے۔ مارے گئے…
بلوچستان گندم کی ترسیل پر3ماہ سے پابندی ، آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا
کوئٹہ : بلوچستان میں گندم پر عائد پابندی کی وجہ سے آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا جبکہ سینکڑوں فلور ملز بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئے، مختلف اضلاع میں عوام آٹے کی100کلوگرام 8ہزار سے 10ہزار جبکہ 50 کلو گرام 4ہزار سے ساڑھے 4ہزار روپے تک…
بھارت میں پیغمبرؐ کی توہین سے مسلمانوں کے احساسات مجروح ہوئے : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے بی جے پی کی طرف سے پیغمبرؐ کیخلاف توہین آمیز تبصرے پر سختی سے مذمت کرتے ہوئے دنیا سے نوٹس لینے اور بھارت کی سرزنش کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا مودی کی قیادت میں بھارت مذہبی آزادیوں کو پامال…
کوئٹہ صوبائی کابینہ نے جوڈیشل کمپلیکس سریاب کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دیدی
کوئٹہ : صوبائی کا بینہ نے ریگولیشن مائینز اینڈ آئل فیلڈ اینڈ منرل ڈویلپمنٹ(حکومتی کنٹرول)ایکٹ 1948 ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دےدی پیر کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی کابینہ نے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل کی ملاقات پانی کے مسئلے پر گفتگو
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عزیزاللہ ہزارہ کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ کو رکن صوبائی اسمبلی نے ہزارہ ٹاون کو پانی کی کمی کے درپیش مسئلہ سے آگاہ کیا ۔…
کوئٹہ سول اسپتال کے گائنی وارڈ میں خواتین مریضوں کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ : سنڈیمن سول ہسپتال کوئٹہ کے گائنی وارڈ میں ڈیلیوری کےلئے جانے والی خواتین کو مشکلات کا سامنا، کوئی پرسان حال نہیں وزیراعلیٰ بلوچستان کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں خواتین کو زچگی کیلئے مشکلات کا سامنا،…
کوہلو ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت سڑک کی تعمیر میں کرپشن 16افراد کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر
کوئٹہ : نیب بلوچستان نے وفاقی حکومت کے تعاون سے ضلع کوہلو میں جاری کوہلو ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت سڑک کے دومنصوبوں میں 65ملین روپے کی کرپشن کا سراغ لگاتے ہوئے سابق ڈی سی کوہلو اورپروجیکٹ ڈائریکٹرکوہلو ڈویلپمنٹ پیکج اعجاز حیدر شاہ،محکمہ بی اینڈ…
کوئٹہ صوبائی کابینہ نے جوڈیشل کمپلیکس سریاب کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دیدی
کوئٹہ : صوبائی کا بینہ نے ریگولیشن مائینز اینڈ آئل فیلڈ اینڈ منرل ڈویلپمنٹ(حکومتی کنٹرول)ایکٹ 1948 ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دےدی پیر کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی کابینہ نے…
