Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بی جے پی کی رسول اللہ کی شان میں گستاخی کی ناپاک جسارت کی گئی : حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماءاسلام کے رہنماءمولانا حافظ حمداللہ نے بھارت میں رسول اکرم کی شان میں گستاخی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترجمان بی جے پی کی رسول اللہ کی شان میں گستاخی کی ناپاک جسارت کی گئی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان احمد وال ٹو خاران روڈ کی ازسر نو تعمیر کرائیں : عبدالکریم نوشیروانی
خاران : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے اپیل کی ہے کہ احمد وال ٹو خاران روڈ جوکہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے کونئی پی ایس ڈی پی میں شامل کیا جائے تاکہ…
بلوچستان میں صاف پانی کی فراہمی، 900 واٹر فلٹریشن پلانٹ میں سے 200 سے زائد خراب
کوئٹہ : بلوچستان میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے لگا ئے گئے 900 واٹر فلٹریشن پلانٹ میں سے 200سے زائد خراب پڑے ہوئے،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے پاس ان پلانٹس کی مرمت کے فنڈز ہی نہیں ہیں عوام صاف پانی کے حصول سے محروم ہیں۔ محکمہ پبلک…
میرے حلقے کو ہزارہ ٹاؤن میں ڈالنا کسی صورت قبول نہیں : ملک نعیم بازئی
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں میں میرے حلقے میں ردوبدل کرکے ہزارہ ٹاؤن میں ڈالنا کسی صورت قبول…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شریک ہونگے۔
کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلی بلوچستان اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا۔
ذرائع کے…
بلوچستان کا 90 ارب سے زائد کا بجٹ 18 جون کو پیش ہوگا
کوئٹہ : بلوچستان کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،بجٹ 18 جون کو پیش ہوگا۔ 600 ارب سے زائد حجم کے بجٹ میں 90 ارب سے زائد خسارے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق 7 ہزار نئی اسامیوں کا اعلان بھی متوقع ہے۔ تعلیم، صحت، امن و امان…
وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو اور صوبائی وزراءگوادر پہنچ گئے
گوادر : وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو گوادر پہنچ گئے۔ صوبائی وزراءاور حکام نے ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ کا استقبال کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی کچھ دیر میں گوادر پہنچیں گے۔
وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراءوزیراعظم کا گوادر پہنچنے پر…
اقتدار ملنے کے بعد پی ڈی ایم کے منہ سے مہنگائی کیخلاف آواز نہیں آئے گی : جے یو آئی نظریاتی
کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولاناخلیل احمد مخلص، مرکزی سینئر نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی، مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین، مرکزی سرپرست اعلیٰ مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ، مرکزی نائب امیر مولانا عبدالرﺅف مرکزی…
کوئٹہ میں پانی کی قلت بدستور برقرار
کوئٹہ،محکمہ واسا کوئٹہ شہر کو پانی کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہوگیا عوام کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا
کوئٹہ، میکانگی روڈ، بلوچی اسٹریٹ اور گردونواح میں 1ماہ سے واسا نے پانی کی فراہمی بند کردی
کوئٹہ،ٹینکر مافیا نے عوام…
جام صاحب ! سیاست آپ کے بس کی بات نہیں : آغا حسن بلوچ
کوئٹہ : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جام کمال صاحب بلوچستان میں سیاسی طور پر پہ در پہ شکست کا سامنا کرنے کے بعد ہم آپ کی ذہنی کیفیت اور درد کو محسوس کر سکتے ہیں .…
