Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلدیاتی انتخابات : ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ 2013کے بعد صوبے کے 32اضلاع میں بلدیاتی انتخابات آج ہونگے صوبے کی 49میونسپل کمیٹیوں، 838 یونین کونسلز، 5345 وارڈ ز میں انتخابات ہورہے ہیں،صوبائی حکومت نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ الیکشن…

نادرا کا بلوچستان کو دو ریجن میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ : چیئرمین نادرا طارق ملک نے دورہ بلوچستان کے دوران بلوچستان میں نادرا آپریشنز کا جائزہ لیا اور بلوچستان میں خواتین کی رجسٹریش بڑھانے کے کئے خصوصی اقدامات لینے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے بلوچستان کے بڑے شہروں میں میگا سینٹر کے طرز پر…

ہم بلوچستان کے ہر شہری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے : ساجد ترین ایڈووکیٹ

کوئٹہ : پراسیکیوٹر جنرل بلوچستانساجد ترین ایڈووکیٹکی کوشش کے بعد وکلا کو لاکھوں روپے کی تنخواہیں بالآخر ادا کرنے کی منظوری۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے وکلاء جو اسٹیٹ کونسلز/پروپر کونسلز کے طور پر پراسیکیوٹر جنرل آفس میں…

بلوچستان کی بدعنوان حکومت کیخلاف اپوزیشن نے ساتھ نہیں دیا : جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا ہے کہ ہم نے جمہوری انداز سے بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کی جن لوگوں نے قرار داد پر دستخط کیے وہ کیوں غیر حاضر رہے اس کا جواب وہ بہتر طور پر دے سکتے ہیں کامیابی اور ناکامی…

ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے حق میں نہیں،کابینہ میں رودو بدل نہیں ہوگا : قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم لانے والے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے کاروائی کے حق میں نہیں ہوں، کابینہ میں رد و بدل نہیں کی جارہی البتہ بی این پی اور جمعیت علماء اسلام کابینہ میں شامل ہونگی تو خوشی…

بلوچستان میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

کوئٹہ : کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان خصوصاخواتین کو امور خانہ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ وادی کوئٹہ میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی طویل اور غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی…

موجودہ دور کی جنگوں میں تینوں فورسز کا اشتراک کامیابی یقینی بناتا ہے : نیول چیف

کوئٹہ :  نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ موجودہ دور کی جنگوں میں تینوں فورسز کا اشتراک کامیابی یقینی بناتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیول چیف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج…

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پانچ گھنٹے کی تاخیر سے شروع…

تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنیوالے 2 اراکین اسمبلی غیر حاضر

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے 2اراکین اسمبلی غیر حاضر رہے ۔گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جب وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو قرارداد کے حق میں 11اراکین کھڑے ہوگئے…

بی اے پی کا پی ڈی ایم سے معاہدہ نہیں ہوا،جام کمال کا مقصد اقتدار کا حصول ہے : سردار اختر مینگل

کوئٹہ : پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے بلوچستان میں تبدیلی کے حوالے سے جام کمال سے کوئی معاہدہ نہں ہوا، پی ڈی ایم کی اسٹیڈنگ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے مرکزی قیادت کے اجلاسوں میں ایسی کوئی شرط نہیں رکھی گئی،جام کمال وزارت اعلیٰ کھونے کے غم میں…