Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مرکزی قیادت کی ہدایت پرمیر عبدالقدوس بزنجو کیساتھ ہیں : نصیب اللہ مری
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نصیب اللہ مری نے کہاہے کہ مرکزی قیادت کی ہدایت پر میرعبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ہیں ، جن لوگوں نے تحریک عدم اعتماد لاہا ہے ان کے ساتھ اکثریت نہیں ہے مذاکرات کے دروازے عدم اعتماد…
سندھ 46 فیصد ، بلوچستان 84 فیصد پانی سے محروم : خالد مگسی
اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بتایا گیا ہے کہ سندھ کو پنجاب میں (تونسہ اور گڈو بیراجوں کے درمیان) اپنے پانی کے 46 فیصد حصے سے محروم رکھا جا رہا ہے اور بلوچستان، سندھ میں اپنے پانی کے تقریباً 84 فیصد حصے سے…
جام کمال نے قدوس بزنجو کی پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بطور بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کی جانب سے اسپیکر کو لکھے…
سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کو 22گریڈ میں ترقی پانے پر مبارکباد
کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کو 22گریڈ میں ترقی پانے پر مبارکباد دی
ترجمان صوبائی وزیر دفتر منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صوبائی وزیر نے اپنے تہنیتی پیغام میں آئی…
سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ کی تحریک عدم اعتماد حوالےسے بیان
کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ کی تحریک عدم اعتماد حوالےسے بیان۔
وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کو دو تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل ہے۔ تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہوں گی ۔ تمام اتحادی وزیراعلی میر عبدالقدوس…
آج کا مارچ سیاسی و جمہوری نہیں کھلی شدت پسندی ہے : حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آج کا عمرانی مارچ نہ سیاسی ہے اور نہ ہی جمہوری ہے بلکہ یہ کھلی دہشت گردی ہے، پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد ہونا دہشت…
عوام کو اس ناقص طرز حکمرانی سے نجات دلانا ہمارا فرض ہے : ظہور بلیدی
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ظہور بلیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد بلوچستان کے لئے لائے ہیں،عوام کو اس ناقص طرز حکمرانی سے نجات دلانا ہمارا فرض ہے،مسائل خوابوں میں نہیں بلکہ…
تحریک عدم اعتماد,اتحادی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے : سلیم احمد کھوسہ
کوئٹہ : رکن اسمبلی میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان کی صورتحال کی بہتری کے لئے لارہے ہیں،اتحادی جماعتوں کا تعاون حاصل ہے تبدیلی آکر رہے گی،یہ بات انہوں نے بدھ کو…
چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے مشن میں منگل کو ایران کے آگ بجھانے والے خصوصی طیارے نے بھی پہلی بار حصہ لیا۔
اس طیارے کا نام ال یوشین ال۔76 (Ilyushin Il-76) ہے۔
محکمہ جنگلات کے حکام کا…
شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا : محکمہ جنگلات
کوئٹہ : محکمہ جنگلات کا کہنا ہےکہ شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پربڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں جنگلات میں لگی آگ لگی پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، 10 ہزار 700 ایکڑ رقبے پر پھیلی آگ بجھانے کے آپریشن میں پی ڈی…
