Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ’باپ’ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کیے جانے کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے 7 اراکین جام کمال،…

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد 26 مئی کو پیش کیے جانے امکان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس  26 مئی کو  بلائے جانے کا امکان  ہے۔ قائم مقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 مئی کو بلانے کے حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ سے…

بلوچستان کو سندھ سے ملنے والا پانی 83 فیصد کم کردیا گیا : وزیر آبپاشی

کوئٹہ : صوبائی وزیرآبپاشی میر محمد خان لہڑی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو سندھ سے ملنے والے پانی کی مقدار 83 فیصد کم کردی گئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں میر محمد خان نے کہا کہ سندھ کی جانب سے بلوچستان کو پانی کی فراہمی بند کرنے پربھر پور احتجاج…

بلو چستان عوامی پارٹی و دوست محمد پینل کی سیاست اب بری طرح ناکام ہوچکی ہے : حاجی زابد علی ریکی

واشک : جمعیت علما اسلام کہ رکن صوبائی اسمبلی میر حاجی زابد علی ریکی و سابقہ میونسپل کمیٹی کہ چیرمین میر بشارت اللہ الہ زئی کی قیادت میں مینگل برادری نے میر خوث بخش مینگل کی سربرائی میں جمعیت علما اسلام کے کاروان میں شمولیت اختیار کیا گیا…

ایران کی جانب سے شیرانی کی جنگلوں میں لگی آگ کو بھجانے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی ائیر فائر فائٹر کی…

کوئٹہ : اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اپنے برادر ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی درخواست پر ضلع شیرانی ژوب بلوچستان کے جنگلوں میں لگی آگ کو بجھانے کے لئے اپنی سب سے بڑی فائٹر فراہم کر دئیے گئے ہیں جو کہ نور خان ایئر بیس راولپنڈی میں لینڈ…

تحریک عدم اعتماد پر بی این پی کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کیا جائے گا : جے یو آئی

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کا وزیراعلیٰ کی خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بی این پی سمیت اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیکر حتمی فیصلہ کر نے پر اتفاق،اتوار کو جمعیت علماء اسلام کے صوبائی پارلیمانی گروپ اور مجلس عاملہ کا اجلاس جمعیت علماء…

تحریک عدم اعتماد ووٹنگ میں شریک نہ ہونے پر کارروائی ہوگی : جام کمال

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان عالیانی نے قانون سازوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے منعقد ہونے والے…

حکومت بلوچستان کیجانب سے جنگلات میں آگ جلانے،کھانا پکانے سمیت دیگر سرگرمیوں پر دفعہ 144نافذ

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے صوبے کے جنگلات میں آگ جلانے،کھانا پکانے سمیت دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی، اتوار کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان محمد ہاشم غلیزئی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے میں خشک سالی کے…

کوئٹہ:موسم خرابی نے پی آئی اے پروازوں کا رخ موڑ لیا

کوئٹہ:موسم خرابی نے پی آئی اے پروازوں کا رخ موڑ لیا کوئٹہ:موسم خرابی کے باعث کوئٹہ کیلئے پی آئی اے پرواز کراچی واپس پہنچ گئی۔زرائع پی آئی اے کوئٹہ:کوئٹہ میں انتہائی خراب موسم کی وجہ سے پرواز لینڈ نہیں کرسکی اور کراچی واپس پہنچ گئی۔زرائع…

وفاقی حکومت کے بروقت اقدامات سے ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وباء پر قابو پالیا گیا

وفاقی حکومت کے بروقت اقدامات کی بدولت ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وباء میں مبتلا 3615 متاثرین مکمل صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تعداد صرف تی رہ گئی۔ بلوچستان کے علاقے پیر کوہ دیرہ بگٹی میں گزشتہ دنوں ہیضہ کی وباء پھیلنے…