Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز، پنجاب اور خیبرپی کے میں بادل برسیں گے

لاہور : ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز ہو گا، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔ شدید گرمی کے بعد موسم کا حال بتانے والوں نے بارشوں کی نوید سنا دی، پنجاب میں آج…

حکومت بلوچستان نے بجٹ اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا

حکومت بلوچستان نے بجٹ اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا کوئٹہ: بلوچستان کا بجٹ 17 جون کو اسمبلی ہال میں پیش کیا جائیگا، کوئٹہ: 20 جون کو اجلاس میں بجٹ پر عام بحث کی جائیگی، کوئٹہ: 21 جون کو بھی بجٹ 23-2022 پر عام بحث کی جائیگی کوئٹہ: 22…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت اعلئ سطحی اجلاس۔اجلاس میں آئندہ مالی سال کے مجوزہ ترقیاتی پروگرام اور بجٹ کے خدوخال کا جائیزہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات سلیمان مفتی اور سیکریٹری خزانہ حافظ…

قلات کے عوام کو سیاسی مداریوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے :نواب ثناء اللہ

کوئٹہ ، کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر آغا عرفان احمد زئی کی ملاقات،ملاقات میں دونوں…

ترقیاتی فنڈ میں نصیر آباد میں ترقیاتی منصوبے شامل کیے جائیں گے : سکندر عمرانی

تمبو : صوبائی وزیر برائے بورڈ آف ریونیو میر سکندر خان عمرانی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے لئے وفاقی بجٹ میں بے پناہ ترقیاتی منصوبے شامل کروائے، صوبائی بجٹ میں بھی عوامی اجتماعی ترقیاتی منصوبوں پر فوقیت دے رہے…

گوادراور ماڑہ،چورنا،استولا کے ساحلی جزائر مرجان سے مالا مال

اسلام آباد : پاکستان کے ساحلی جزائرچورنا، استولا، اورماڑہ اور گوادر مرجان سے مالامال،50زندہ اقسام موجود،7کروڑ سیاحوں کے باعث مرجان کی چٹانیں عالمی معیشت میں سالانہ 36 ارب ڈالر کا اضافہ کرتی ہیں،صنعتی فضلے اور بلاسٹ فشنگ سے مرجان کمیونیٹیز…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے گوادر کے نمائندہ وفد کی میر حمل کلمتی کی قیادت میں ملاقات

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے گوادر کے نمائندہ وفد کی رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی کی قیادت میں ملاقات۔وزیراعلیٰ کا بلوچستان کے ماہی گیروں کی چھوٹی اور بڑی کشتیوں پر عائد لائسنس فیس کم کرکے فیس کے پرانے نرخ کی بحالی…

بم دھماکوں اور خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کوئٹہ : کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں بم دھماکوں اور خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا ہے جو مختلف…

وفاقی بجٹ عوام دوست ہے ، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانا ہوگا : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس مولانا واسع نے کہا ہے موجودہ حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبے رکھے گئے ہیں،سابق حکومت نے ملک کو…

فشریز فورس کے قیام کی منظوری ماہی گیروں کا دیرینہ مطالبہ تھا : حمل کلمتی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی حمل کلمتی نے کہا ہے کہ گوادر ماہی گیروں کادیرینہ مطالبہ فشریز فورس کے قیام کی منظوری وفاقی پی ایس ڈی پی میں جامعہ گوادر کیڈٹ کالج کیلئے اسکالر شپس سمیت درجنوں منصوبے شامل کرنے کا سردار…