Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل ، خود مختار سکیورٹی کنسلٹنٹ پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کا پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے خود مختار سکیورٹی کنسلٹنٹ پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق ریگ ڈکیسن(آج) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا جائزہ لیں گے۔ جبکہ ریگ ڈکیسن پیر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں…
انگلش کرکٹرمعین علی پی ایس ایل 5میں شرکت کیلئے بیتاب
لندن: انگلش کرکٹر معین علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 5 میں شرکت کے لیے بیتاب ہوں۔انگلش کرکٹر معین علی کا کہنا ہے کہ ایک عرصہ سے خواہش تھی
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز ، شائقین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے منصوبہ بندی شروع
لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پی سی بی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں
اگر ہمیں آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ جیتنا ہے تو تاریخ بدلنی ہوگی،اظہر علی
ایڈلیڈ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں کئی اہم تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ محمد عباس بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ(آج)سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا
ایڈلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ(آج)جمعہ سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا۔
پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، امام الحق
ایڈیلیڈ: برسبین ٹیسٹ باہر بیٹھ کر دیکھنے والے اوپنر امام الحق ایڈیلیڈ میں ایکشن میں آنے کیلیے تیار ہیں
دورہ پاکستان، بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار
ڈھاکہ: دورہ پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار ہے
پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ (کل)سے شروع ہو گا
ایڈیلیڈ: پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ (کل)جمعہ کو ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا
پی سی بی کا بنگلادیش سمیت کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہ کھیلنے کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایک بارپھر ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ بنگلا دیش کے خلاف سیریز سمیت پاکستان کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا
عمران طاہرپی ایس ایل میں صلاحیتوں کااظہار کرنے کیلئے بے تاب
لاہور: جنوبی افریقہ کے سپنر عمران طاہر پی ایس ایل میں صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلئے بے تاب ہیں،
