Browsing Category
کھیل
کھیل
ملکی تاریخ میں پہلی بار فیفا کی خاتون ریفری (آج) پاکستان پہنچیں گی
لاہور: ملکی تاریخ میں پہلی بار فیفا کی خاتون ریفری پاکستان کے دورے پر(آج)پیر کو پاکستان پہنچیں گی۔
سابق کوچ اظہر محمود کی ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ میں واپسی
لاہور: اظہر محمودکی ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ میں واپسی ہو رہی ہے، وہ پی ایس ایل5میں ملتان سلطانز کے فاسٹ بولنگ کوچ ہوںگے
عادل رشید پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پرمسرور
لاہور: انگلینڈ کے سپنر عادل رشید نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر تیز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے
ایک سیزن کی پرفارمنس پر کسی کو سلیکٹ کرنا مناسب نہیں، احمد شہزاد
کراچی: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے بازاحمد شہزاد نے کہا ہے کہ ایک سیزن کی پرفارمنس پر کسی کو سلیکٹ کرنا مناسب نہیں ہے
قومی ٹیم پر آسٹریلیا میں ایک اور ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا
ایڈیلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا میں ایک اور ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ایڈیلیڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا امکان ہے۔
ہیملٹن ٹیسٹ،نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 3وکٹوں پر 173رنز بنالئے
ہیملٹن: ٹام لیتھم کی ناقابل شکست سنچری اور راس ٹیلر کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنالئے، ٹام لیتھم ناقابل شکست 101 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود…
کورن وال کی تباہ کن بائولنگ، افغانستان تین دن میں ٹیسٹ میچ ہار گیا
لکھنئو: ویسٹ انڈیز نے بھاری بھرکم کرکٹر راحکیم کورن وال کی تباہ کن باولنگ کی بدولت افغانستان کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
بھائیوں کو بولنگ کراتے کراتے قومی ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئی، فاطمہ ثناء
کراچی: پاکستا ن ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ گلی میں بھائیوں اور ان کے دوستوں کو بولنگ کراتے کراتے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئی،
ایڈیلیڈ ٹیسٹ،محمد موسیٰ وسیم اکرم سے ٹیسٹ کیپ لینے پر خوشی سے نہال
ایڈیلیڈ: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں محمد موسی خان ٹیسٹ ڈبیو کر رہے ہیں، انہیں پاکستان ٹیم میں 16سالہ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
بھارتی دوشیزہ سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں
لاہور: بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کے ستارے گردش سے نکلنے کا نام نہیں لے رہے
