Browsing Category

کھیل

کھیل

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ

دورۂ انگلینڈ کیلئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا 21 رکنی اسکواڈ خصوصی طیارے سے انگلینڈ روانہ ہوگیا۔ ‏آسٹریلیا کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق ‏ 4 ، 6 اور 8 ستمبر کو ساوتھمپٹن میں ٹی ٹونٹی میچز ہوں…

انگلینڈ میں خراب پرفارمنس، مصباح پھر تنقید کی زد میں آگئے

انگلینڈ میں خراب پرفارمنس کے بعد ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے، مصباح سے ایک عہدہ واپس لینے کا مطالبہ پھر سے زور پکڑنے لگا ۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد مصباح الحق سے ایک عہدہ واپس…

پاکستانی لیجنڈ کھلاڑی ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

دبئی:  پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم 2020ء میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے پاکستانی ہیں جنہیں یہ اعزاز ملا ہے۔ اتوار کو آئی سی سی…

محمد نبی افغانستان کرکٹ بورڈ میں شامل

افغانستان کے سابق کپتان آل راؤنڈر محمد نبی افغانستان کرکٹ بورڈ ( اے سی بی) میں شامل ہوگئے۔ اے سی بی نے بورڈ میٹنگ میں 4 نئے ممبرزکو شامل کرنے کی منظوری دی جن میں سابق کپتان بھی شامل ہیں۔ آل راؤنڈر محمد نبی نے 3 ٹیسٹ میچزکھیلنے کے بعد…

نیشنل تھرو بال کوچنگ کورس کیلئے رجسٹریشن اختتام پذیر

اسلام آباد:  پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور خیبر پختونخوا تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے 4 ستمبر سے ناران میں شروع ہونے والے تین روزہ نیشنل تھرو بال کوچنگ کورس کی رجسٹریشن گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ پاکستان تھرو بال…

پی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان

لاہور:  محمد یوسف کی سربراہی میں پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا۔ عتیق الزمان اور محمد زاہد بالترتیب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں فیلڈنگ، وکٹ کیپنگ اور فاسٹ باؤلنگ کوچز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے جبکہ سابق انٹرنیشنل…

احسان مانی31اگست کو بین الصوبائی وزارت کے اجلاس میں طلب

اسلام آباد; چیئرمین پی سی بی احسان مانی 31 اگست کو وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کے سٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں پیش ہوں گے جن سے پی سی بی کے مالی معاملات کی تفصیلات پر سوالات کئے جائیں گے،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ارکان پی سی بی…

ایک اور اعزاز، بابراعظم تینوں فارمیٹس کے ٹاپ فائیو رینکنگ میں شامل ہونیوالے واحد کھلاڑی

لاہور:  قومی بلے باز اور کپتان بابراعظم ایک کے بعد ایک اعزاز اپنے نام کرتے جا رہے ہیں، سٹائلش بیٹسمین نے ٹیسٹ ریکنگ میں بھی پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹ ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ فائیو…

پورا میچ ہوتا تو ہمارے باؤلرز مشکلات پیدا کرسکتے تھے، وقار یونس

ساؤتھمپٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہت زیادہ تبدیلیوں کے حق میں نہیں ہیں لیکن وہ ٹیسٹ میچز ڈے نائٹ کھیلنے کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔ نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ میں اپنی تیز باؤلنگ کے باعث…

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کے پہلی اننگز میں 236رنز، انگلینڈ کی ایک وکٹ گرگئی

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں محمد رضوان کی 72 رنز کی اننگز کی بدولت 236رنز بنا لیے جبکہ انگلینڈ نے بارش سے متاثرہ میچ میں دن کے اختتام پر ایک وکٹ پر 7 رنزبنا لیے۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ…