Browsing Category

کھیل

کھیل

انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا

لاہور:   پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ 6 ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ 11 سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ان ٹرائلز…

میسی کا بارسلونا سے راہیں جدا نہ کرنے کا اعلان

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مشہور فٹ بالر لیونل میسی نے ہسپانوی کلب بارسلونا چھوڑنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کلب کے خلاف نہیں کھیلنا چاہتا اور بارسلونا چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی …

رضوان مستقبل میں قومی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں، راشد لطیف

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان میں قائدانہ صلاحیت ہے اور وہ مستقبل میں قومی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں۔ دورہ انگلینڈ میں محمد رضوان نے اپنی عمدہ کارکردگی سے سب کو گرویدہ بنا لیا ہے خصوصاً ان کی وکٹ…

پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کر لیں

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائس کی فروخت کیلیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ وسیع تجربہ اوراچھی ساکھ رکھنے والی کمپنیز کو…

شکست کے باوجود کپتان کا ہتھیار ڈالنے سے انکار

10 سال بعد انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے باوجود پاکستانی کپتان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ اور سیریز کے اختتام پر ویڈیو لنک پرمیڈیاکانفرنس میں ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں سیریز برابر کرنے…

انگلش اوپنر جیسن روئے ان فٹ ہو کر پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے

پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلےٹی ٹوئنٹی سے پہلے ہی میزبان انگلش ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تیزی سے رنز بنانے کے حوالےسے مشہور اوپنر جیسن روئے ان فٹ ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ترجمان انگلینڈ ایند ویلز کرکٹ بورڈ کےمطابق…

پی ایس جی کو شکست، بائرن میونخ نے چھٹی مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیت لی

لزبن:  چیمپیئنز لیگ کا فائنل میچ گزشتہ روز بائرن میونخ اور پیرس سینٹ جرمین کے درمیان کھیلا گیا تھا۔ نوجوان کھلاڑی کنگزلے کومن نے بائرن کو ایک صفر کی برتری دلائی۔ یہ میچ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کھیلا گیا۔ تماشائیوں کے بغیر سجے اس…

ایشین بریڈ مین ظہیرعباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

لاہور :  سا بق پاکستانی بیٹسمین ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر جیک کیلس اور آسٹریلیا کی لیزا ستھالیکر بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے عمران خان ،…