Browsing Category
کھیل
کھیل
جنوبی افریقی کرکٹ پر ایک بار پھر انٹرنیشنل دروازے بند ہونے کی تلوار لٹکنے لگی
جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے میں پڑگیا۔
جنوبی افریقی حکومت نے ایک ماہ کے لیے تمام سرگرمیاں معطل کرتےہوئے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے…
ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے سیبل ایوان نے جیت لیا
ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے سیبل ایوان نے جیت لیا۔ انہوں نے ایک سو سڑسٹھ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے اور صفر ایک سیکنڈ میں طے کیا۔
تفصیل کے مطابق پیرس میں سائیکلنگ کا میگا ایونٹ جاری ہے۔ میدانی ٹریک پر ٹور ڈی…
ٹی 20 بیٹنگ، بابر اعظم کی حکمرانی ختم : ڈیوڈ میلان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ
لاہور : آئی سی سی نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کی سیریز کے بعد نئی عالمی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی ہے ،جس کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ پاکستانی بلے بازبابرا عظم نے بیٹنگ رینکنگ میں اپنی حکمرانی گنوا دی اور…
دورہ برطانیہ میں ناکامیاں، پی سی بی میں تبدیلیوں کے امکانات کی خبریں زیر گردش
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ برطانیہ میں ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلوں کے امکانات کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی انٹری کی باز گشت شروع ہو…
گرین شرٹس کو بدستور سیکھنے کی ضرورت ہے :رمیز راجہ
کراچی : سابق قومی کپتان اور دور حاضر کے بہترین کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عالمی ٹیمیں گلوبل ایونٹس کیلئے فائن ٹیوننگ میں مگن ہیں تو گرین شرٹس کو بدستور سیکھنے کی ضرورت ہے جن کی انگلش ٹور پر کارکردگی توقعات کے مطابق تسلی بخش نہیں…
دورہ انگلینڈ ناقص کارکردگی,پی سی بی مصباح الحق سے جوابد ہی کیلئے تیار
کراچی : دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث ہیڈ کوچ مصباح الحق پی سی بی کے ریڈار میں آگئے ۔ بورڈ چیئرمین احسان مانی نے ہیڈ کوچ سے گرین شرٹس کی خراب کارکردگی پر وضاحت طلب کرنے کا عندیہ دیا ہے ،کرکٹ کمیٹی یہ معاملہ دیکھے…
نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا
لاہور: ٹینس کے مشہور سٹار نوواک جوکووچ کو غصے میں ردعمل دینا مہنگا پڑ گیا۔ منتظمین نے جوکووچ کو یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی کردیا۔
تین بار یوایس اوپن ٹائٹل جیتنے والے عالمی نمبر ون کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب چوتھے راؤنڈ کے میچ…
پی ایس ایل؛ عثمان خواجہ جلوہ گر ہونے
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ پی ایس ایل میں جلوہ گر ہونے کیلیے بے تاب ہیں۔
آسٹریلوی ٹاپ آرڈر بیٹسمین عثمان خواجہ ان دنوں اپنی قومی ٹیم سے باہر ہیں، ایسے میں انھیں اپنی جائے پیدائش پاکستان جانے اور وہاں پرپی ایس ایل میں حصہ لینے کی…
یوم دفاع کے موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈ کے زیر اہتمام بوٹ ریلی کا انعقاد
یوم دفاع کے موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈ کے زیر اہتمام کراچی میں منوڑہ سے کیماڑی تک بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں 20 سے زائد کشتیاں شریک ہوئیں، جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر کی طرح کراچی…
عمر اکمل کیس: کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں کارروائی کا آغاز
لاہور: کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بیٹسمین عمر اکمل کی درخواستوں پر کارروائی کا آغاز کردیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کو 20 روز کے اندر اپنے دفاع میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ٹیسٹ…
