Browsing Category
کھیل
کھیل
فواد کی سنچری رائیگاں ، کیویز نے گرین شرٹس کو شکست دیدی
ماؤنٹ مانگنوئی ( سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے فواد عالم کی سنچری کے باوجود پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،373 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم میچ کے اختتام سے چار اوورز قبل 271 رنز بنا…
چیئرمین پی سی بی اور چیف ایگزیکٹو انگلینڈ میں پھنس گئے، وطن واپسی کی مشروط اجازت
لاہور : کورونا کی نئی قسم کے باعث انگلینڈ سے پاکستان آنے والےمسافرپھنس گئے، بیشتر مسافروں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین احسان مانی اورچیف ایگزیکٹو بھی شامل ہیں۔ پی سی بی حکام کی درخواست پرسول ایوی ایشن اتھارٹی سے پی سی بی آفیشلز کو وطن…
کشمیر پریمیئر لیگ اور شاہد آفریدی فائونڈیشن میں معاہدہ
راولپنڈی : کشمیر پریمیئر لیگ اور شاہد آفریدی فائونڈیشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بہت سی لیگز کا حصہ بنا ہوں لیکن کشمیر پریمیئر لیگ کیلئے بہت خواہش تھی کہ ہو، لیگ میں کھیلنے کیلئے میں نے…
جے ایس بینک اورپی ایم آر سی کے درمیان معاہدے پر دستخط
کراچی: جے ایس بینک نے ملک میں کم آمدنی والے افراد کیلئے پاکستان مارگیج ری فنانس کمپنی (پی ایم آر سی)کے ساتھ کریڈٹ گارنٹی کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔معاہدہ اسٹیٹ بینک،جے ایس بینک اور پانچ دیگر بینکوں کے درمیان حال ہی میں لانچ کی گئی…
محمد آصف نے چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد: علی پور میں ماسٹرز سیریز کی پہلی لیگ میں سابق عالمی چیمپئن نے ملتان کے نان سیڈڈ رانا عرفان کو دو کے مقابلے میں چار فریم سے ہرایا۔ رانا عرفان نے چیمپئن شپ میں ایشین چیمپئن اور نیشنل چیمپئن کو ہرا کر اپ سیٹ کیا تھا۔
روجر فیڈرر انجریز کے سامنے ہار مان گئے، آئندہ آسٹریلین اوپن میں شرکت سے معذرت
لاہور : ریکارڈ 20 گرینڈ سلیم کے چیمپئن روجر فیڈرر انجریز کے سامنے ہار مان گئے، آئندہ سال آسٹریلین اوپن میں شرکت سے معذرت کر لی۔
بیٹسمین شراکتوں کے آسان پلان پر قائم نہیں رہ سکے ،یونس خان
کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹسمین شراکتوں کے آسان پلان پر قائم نہیں رہ سکے جنہوں نے کین ولیمسن سمیت دیگر کیوی بیٹسمینوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا البتہ محمد رضوان اور فہیم اشرف نے عمدہ کھیل کا…
عبد اﷲ شفیق اور حیدر علی کو تسلسل کے ساتھ موقع دیا جائے ، محمد یوسف
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ تھوڑی مشکل ضرور ہے لیکن کھلاڑی اچھی کرکٹ کھیل کر اپنا اور ملک کا نام روشن کرسکتا ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ نوجوان بیٹسمینوں کو یہ سکھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ گراؤنڈ میں شارٹ کس…
ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ، قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی 115 رنز پر پویلین واپس
لاہور : ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی، نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگزمیں 115 رنز پر قومی ٹیم کے چھ کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے، فالو آن کا خطرہ منڈلانے لگا۔
ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز 30 رنز اور ایک وکٹ…
عابد علی زیادہ وقت تک وکٹ پرٹھہرنے کیلئے کوشاں
تورنگا (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے کہا کہ نئی گیند کو محتاط انداز میں کھیلنے کا پلان کامیاب رہا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پرگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو روز تک فیلڈنگ کرنے کے بعد آخری سیشن میں…
