Browsing Category
کھیل
کھیل
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 286 رنز بنا لیے
کرائسٹ چرچ : کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 3وکٹ پر 286 رنز بنا لیے، نمبر ون بیٹسمین کین ولیمسن 112 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان کیویز کو 52 رنز کے مجموعے پر پہلی اور پھر دوسری وکٹ…
سپینش فٹبال لیگ: اٹلیٹکو میڈرڈ نے گیٹفے کو شکست دیدی، سال کا اختتام بطور ٹاپ ٹیم کیا
سپینش فٹبال لیگ میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے گیٹفے کو ایک صفر سے ہرا کر سال کا اختتام بطور ٹاپ ٹیم کیا۔ سپر سٹار سوآریز کا واحد گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔ ایلچے سے برابر میچ نے ریال میڈرڈ کو دوسری پوزیشن تک محدود رکھا۔
تفصیل کے مطابق ہسپانوی میدانوں…
ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جلد ہوگا، تیاریاں جاری
جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں تاخیر کے باعث اخراجات میں اربوں ڈالرز کا اضافہ ہوگیا ہے، ملتوی شدہ ٹوکیو اولمپکس و پیرالمپکس کے منتظمین کو کورونا وائرس کی وباء کے باعث ان کھیلوں کے سلسلے میں مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے۔
ٹوکیو اولمپکس و…
قائد اعظم ٹرافی فائنل:وسطی پنجاب مشکلات سے دوچار
لاہور: قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے فائنل کا دوسرا روز وسطی پنجاب کیلئے مشکلات کا باعث بن گیا جب اس کی آٹھ وکٹیں 212 رنز پر گر گئیں جس میں سے چار شکار عرفان اللہ شاہ کی کاوشوں کا نتیجہ تھے ۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخوا…
بابر اعظم سب سے قابل قدر کھلاڑی:محمد رضوان سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2020کا اعلان کردیا جس میں قومی کپتان بابر اعظم نے دو اعزازات پر قبضہ جما لیا جو سال کے سب سے قابل قدرکھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین وائٹ بال پلیئر بھی قرارپائے ،محمد رضوان بہترین ٹیسٹ کرکٹراور فواد…
کرکٹرزکرائسٹ چرچ میں مسجد پرحملہ کے متاثرہ خاندانوں کی ڈھارس بندھانے پہنچ گئے
قومی کرکٹرز کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ کے متاثرہ خاندانوں کی ڈھارس بندھانے پہنچ گئے۔
قومی کرکٹرزکرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ کے متاثرہ خاندانوں کی ڈھارس بندھانے پہنچ گئے۔ کھلاڑیوں نے ہیگلے اوول میں سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی،…
انجری کا شکار بابر اعظم سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر
لاہور: کیویز کے دیس قومی شاہینوں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔ انجری کا شکار سپر سٹار بابر اعظم سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی نمائندگی سے محروم ہو گئے۔
انجری کا شکار بابر اعظم میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ کپتانی کی ذمہ داری محمد…
بابراعظم نے پی سی بی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا، بابراعظم کو 2 ایوارڈز دیئے گئے، 12 کیٹگریزمیں ایوارڈز کی نامزگیوں کا فیصلہ آزاد جیوری نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو موسٹ ویلیوایبل اور وائٹ بال کرکٹر آف…
احسان مانی اور وسیم خان کو برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی سی بی کی جانب سے درخواست کے بعد چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو آفیشل میٹنگ کیلئے کوویڈ ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط پر برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت دے دی ہے ۔پی سی بی حکام 2 سے…
پہلے ٹیسٹ میں شکست پر زیادہ مایوس نہیں :محمد رضوان
ماؤنٹ مانگنوئی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ پہلے ٹیسٹ میں شکست پر زیادہ مایوس نہیں ، کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کریں گے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میچ کا آخری پانچ اوورز تک جانا دونوں ٹیموں کی…
