Browsing Category

کھیل

کھیل

بطور کپتان تمام ذمہ داری قبول کرتا ہوں:محمد رضوان

کرائسٹ چرچ : مجھے جس طرح وکٹ کیپنگ میں پرفارم کرنا چاہیے تھا، ویسا نہیں کر سکا،نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 20 وکٹیں درکار اور یہاں فیلڈنگ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے ،…

آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک کا بڑا اعزاز، 144 سال بعد پہلی بار خاتون فورتھ امپائر مقرر

لاہور : ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون ریفری کی بطور فورتھ امپائر میچ میں امتحان شروع ہو گیا، آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک کو بھارت کے خلاف سیریز میں خدمات کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے…

باؤلر کی حیثیت سے کوئی معذرت پیش نہیں کرونگا :نسیم شاہ

کرائسٹ چرچ  ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میں نے غلطیاں کیں اور سیکھا بھی ہے ، باؤلر کی حیثیت سے کوئی معذرت پیش نہیں کرونگا ،نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں ،ان کے خلاف غلطی کی گنجائش نہیں تھی۔ میچ کے…

لوکیش آسٹریلیا کیخلاف میچز سے باہر

نئی دہلی ( سپورٹس ڈیسک )  لوکیش راہول کی پریکٹس سیشن کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے بائیں کلائی اچانک مڑگئی ۔ لوکیش اب شامی اور اومیش یادو کے بعد تیسرے کھلاڑی ہیں جو فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔

شعیب اختر نے قومی باؤلنگ کو انتہائی نچلی سطح پر قرار دے دیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک) ٹوئٹر پر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کے باؤلنگ فگرز شیئر کئے اور ساتھ ہی باؤلنگ کو پاکستان کرکٹ تاریخ کی انتہائی نچلی سطح پر قرار دیا۔شعیب اختر نے پاکستان کی باؤلنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ توبہ توبہ کیا اس طرح باؤلنگ ہوتی…

سعودی ڈاکار ریلی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل، سٹیفنی پیٹرنسل کو برتری مل گئی

سعودی ڈاکار ریلی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا، ریکارڈ ہولڈر سٹیفنی پیٹرہانسل نے اسپینش ڈرائیور کارلوس سینز سے برتری چھین لی، ریت کے ٹیلوں پر ریس کے دلکش مناظر توجہ کا مرکز بن گئے، موٹر سائیکل اور گاڑی کی خرابی سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔…

ثنا میر کا کمنٹری کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی :  سابق قومی ویمن کرکٹ کپتان اور ٹی وی کمنٹیٹر ثنا میر کووڈ19 کاشکار ہوگئیں۔وہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم پر جاری قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کر رہی تھیں،ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سٹیڈیم میں خوف و ہراس پھیل گیا۔کمنٹری باکس میں…

دوسرا ٹیسٹ : سری لنکا کو جنوبی افریقہ کیخلاف مشکلات کا سامنا

جوہانسبرگ:  جس کو دوسرے روز چھ وکٹوں کی موجودگی میں صرف پانچ رنز کی برتری حاصل ہو سکی ہے ۔دن کے اختتام پر سری لنکا نے چار وکٹوں پر 150رنز بنائے تھے جس میں لہیرو تھریمانے 31 رنز بنا سکے جبکہ کپتان دیموتھ کرونارتنے 91 اور نروشن ڈکویلا 18…

پہلے گوہر تھا ،اب بنا گوہر نایاب ،ظفرکے بچپن کا خواب پورا

لاہور:  آج سے 5سال 3ماہ قبل اکتوبر 2015میں بستر پر پڑے سوئے رہنے کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ کی ابتدا کا موقع ہاتھ سے گنوانے والے ظفرگوہر کا ٹیسٹ کرکٹر بننے کا بچپن کا خواب پورا ہوگیا یعنی وہ پہلے گوہرتھاتو اب گوہرنایاب ہوگیا۔2015میں یواے ای…

اظہر علی کیویز کیخلاف سنچری سے محرومی کے باوجود مطمئن

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین اظہر علی نے کیوی سرزمین پر سنچری سے محرومی کے باوجود اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سکور بورڈ پر بہتر مجموعہ حاصل کر لیا ہے اور امید ہے…