Browsing Category

کھیل

کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ کا آج سے آغاز، بابر اعظم کا 4 پیسرز کیساتھ کھیلنے سے گریز

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ کا آج سے آغاز ہورہا ہے جس میں قومی کپتان بابر اعظم نے چار پیسرز پر انحصار کا امکان مسترد کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ موسم کے کچھ فرق سے قطع نظر وکٹ کراچی…

ٹی 20سیریزکیلئے مختصر فارمیٹ کا پروٹیز سکواڈ لاہور پہنچ گیا

لاہور:  پاکستان کے دورے پر آنے والے مختصر فارمیٹ کے جنوبی افریقی کرکٹرز دیگر کوچنگ سٹاف کے ساتھ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئے ۔ کمرشل فلائٹ سے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچنے پر پی سی بی حکام نے مہمان…

گوادر سٹیڈیم کی تیاری کیلئے گوجرانوالا کی 90 ٹن مٹی کا استعمال

گوادر: (ویب ڈیسک) گوادر کا کرکٹ سٹیڈیم اتنا خوبصورت ہے کہ جانے والے ہر کسی کو رکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ یہ آرٹ کا ایک غیر معمولی نمونہ دکھائی دیتا ہے اور یہی انفرادیت اسے دنیا کے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیمز کی فہرست میں شامل کرتی ہے۔ اس سٹیڈیم کی…

پاک افریقہ سیریز کے آخری امتحان کی تیاریاں فائنل، تیسرے روز بھی نیٹ پریکٹس

پاک افریقہ سیریز کے آخری امتحان کی تیاریاں بھی فائنل ہو گئیں، راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے تیسرے روز بھی نیٹ پریکٹس اور فزیکل فٹنس ٹریننگ کی، کپتان بابر اعظم نے اچھی پرفارمنس کا عزم ظاہر کر دیا، کہتے ہیں تیاریاں بہت اچھی ہیں، نئے کمبی…

ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں مشکوک افراد سے روابط کے الزام پرایک کھلاڑی معطل

ابوظبی ٹی 10 لیگ میں مشکوک افراد سے روابط کے الزام پرایک کھلاڑی کومعطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مراٹھا عربیئنزکے سینڈی سنگھ نے ایونٹ کے کسی میچ میں حصہ نہیں لیا مگراینٹی کرپشن یونٹ کو ان کے بارے میں بعض معاملات پرشکوک تھے جس کی وجہ سے…

میں شعیب کے بغیر نہیں رہ سکتی : ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ وہ اپنے شوہر کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔ شعیب ملک کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر…

باکسر کی ہلاکت، باکسر عامر اور وسیم کا غم و غصے کا اظہار

باکسنگ میچ کے دوران ایک باکسر کی ہلاکت کے واقعے پر پاکستان کے چیمپئن باکسر محمد وسیم اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے غم و غصے کا اظہار کیا۔ باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ یونہی ہر کوئی باکسنگ ایونٹ نہیں کرا سکتا۔…

باکسر اسلم کی موت پر مشیر کھیل سندھ کا نوٹس

مشیر کھیل سندھ بنگل خان مہر کی جانب سے باکسر اسلم کی موت کے معاملے پر نوٹس لے لیا گیا ہے۔ بنگل خان مہر کی جانب سے  کراچی میں تمام تر غیر قانونی کھیل بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے غیر قانونی مقابلے کرانے والے منتظمین کے خلاف کاروائی کی…

پی ایس ایل 6: اسٹیڈیم میں 40 فیصد شائقین کو لانے کا منصوبہ تیار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں شائقین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا جس میں کورونا وائرس کی وجہ…

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد حفیظ باہر

جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 20 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس میں سینئر بلے باز محمد حفیظ کو شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف سلیکٹر وسیم خان نے جنوبی افریقہ کے…