Browsing Category
کھیل
کھیل
مارٹن گپٹل کراچی کنگز میں بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کے منتظر
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) جن کو دنیا بھر میں کرکٹ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہے تاہم وہ خاص طور پر مختصر فارمیٹ کے بہترین اور ورلڈ کلاس بیٹسمین بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے کے منتظر ہیں۔پی ایس ایل میں کراچی کنگز کیلئے اپنے سفر کے آغاز پر خوش مارٹن گپٹل…
کاش ماں ہوتی ، میں اپنے غم اسے بتاتا،نسیم شاہ افسردہ
لاہور( سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل سے باہر ہونیوالے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو والدہ کی یاد ستانے لگی، ان کا کہنا ہے کہ کاش ماں ہوتی، میں اپنے غم اسے بتاتا۔ نسیم شاہ دل برداشتہ ہوگئے انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کی یاد میں…
عمر اکمل پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کے اہل
لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) قومی بیٹسمین عمر اکمل پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کے اہل ہو گئے جنہوں نے گزشتہ روز عالمی عدالت کی جانب سے عائد شدہ جرمانے 42 لاکھ پچاس ہزار روپے کی رقم پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں یکمشت جمع کرادی۔ذرائع کے…
سابق پی سی بی سربراہ کو کرکٹ کی تباہی کا غم ستانے لگا
لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) سابق پی سی بی سربراہ نجم سیٹھی کو کرکٹ کی تباہی کا غم ستانے لگا جن کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی کی مداخلت کے باعث دیگر کھیل پہلے ہی برباد ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ چیف سیکریٹری پنجاب کی طرف سے صوبے کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز…
کمر میں تکلیف ، شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ سے باہر
کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) شاہد آفریدی کمر میں تکلیف کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے ۔ سٹار آل راؤنڈر کی جگہ آصف آفریدی کو ملتان سلطانز کے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔
سپرلیگ،قرنطینہ میں شوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کی ہدایت
لاہور( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے قرنطینہ کا حصہ بننے والے افراد کے لیے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کا کہہ دیا گیا ہے ۔پی ایس ایل کے ابو ظہبی میں بقیہ میچز کے لیے لاہور اور کراچی میں کھلاڑی، سپورٹ سٹاف…
سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی
لاہور : پاکستان کے سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی۔
واشنگٹن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ھیں اور اپنی قوم سے معافی مانگتے ہیں، وہ پرامید ھیں کہ قوم انہیں معاف…
پی ایس ایل ،انضمام الحق پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر
لاہور( سپورٹس رپورٹر) فرنچائز اونر جاوید آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ لیجنڈ انضمام الحق ایک مرتبہ پی ایس ایل کی چیمپئن بننے والی ٹیم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے جن کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔فرنچائز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ…
جنیوا اوپن:تھرڈ سیڈ کاسپر رڈ کا دوسرے اے ٹی پی ٹائٹل پر قبضہ
جنیوا، لیون( اسپورٹس ڈیسک ) تھرڈ سیڈ ناروے کے کاسپر رڈ نے ایک گھنٹہ اور 43منٹ کی جدوجہد کے بعد نمبر دو سیڈ کینیڈا کے ڈینس شاپووالوف کو سات،چھ اور چھ،چار سے مات دے کر دوسرا اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔فرانس میں جاری لیون اوپن کے…
پی سی بی کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری مل گئی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔
ابوظہبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں، پی سی بی اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن…
