Browsing Category

کھیل

کھیل

اعظم خان قومی ٹیم میں شمولیت کی خبر سن کر حیران رہ گئے

لاہور : سابق کپتان معین خان کے بیٹے اعظم خان قومی ٹیم میں اپنی شمولیت کی خبر سن کر حیران رہ گئے۔ نوجوان بیٹسمین اعظم خان نے کہا ہے کہ میں ناشتہ کر رہا تھا، قومی ٹیم میں شمولیت کے بارے میں معلوم ہوا تو حیران رہ گیا، یقین ہی نہیں آرہا تھا،…

ابوظہبی کی گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج ہو گی : عماد وسیم

کراچی  : قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی سے ٹی 20 ورلڈ کپ کا راستہ کھلے گا۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ کھلاڑیوں کیلئے ردھم دوبارہ حاصل کرنا خاصہ مشکل ہوگا، فٹ…

پہلا ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے کی اولین آزمائش میں سنچری

لارڈز( اسپورٹس ڈیسک ) ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز نے اگرچہ 114 رنز پر تین وکٹیں گنوا دیں جس میں ٹام لیتھم ہی 23 رنز بنا سکے لیکن اس کے بعد ڈیون کانوے نے 16چوکوں سمیت 136 اور ہنری نکولس نے 46 رنز بنا کر دن کے اختتام تک مزید کوئی…

بیشتر افراد کی قرنطینہ مدت ختم، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ٹریننگ کیلئے میدان میں داخل

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے باقی میچوں کیلئے ابتدائی دو چارٹرڈ فلائٹس سے ابوظبی پہنچنے والے بیشتر افراد کی قید تنہائی کا خاتمہ ہوگیا جن کو کمروں سے باہر نکلنے اور ہوٹل کے مخصوص ایریا میں جانے کی اجازت مل گئی جن کی…

صلاحیتیں نکھارنے کیلئے 26 نوجوان کرکٹرز ہائی پرفارمنس کیمپ طلب

لاہور، کراچی ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی سفارش پر26 کھلاڑیوں کو آج سے شروع ہونے والے نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کیلئے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور طلب کرلیا ہے ۔ کیمپ میں بین…

بابر اعظم کھلاڑیوں کو بھرپور مواقع دینے کے حامی :شاداب

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان نے حتمی الیون کے انتخاب کے پیچھے کپتان بابراعظم کی فلاسفی بتادی۔ ایک انٹرویو میں شاداب خان نے کہا کہ بابراعظم کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں طویل رنز دینا چاہتا ہے ۔ شاداب…

ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے :سرفراز

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیم ٹاپ فور میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،بابر اعظم، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور شاداب خان میری کپتانی میں بنے ہیں۔…

پی ایس ایل،غیرملکی کرکٹرزاپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بے تاب

لاہور، کراچی ( سپورٹس رپورٹرز ) نامورغیرملکی کرکٹرز پی ایس ایل 6میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بے تاب ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ متعدد رکاوٹوں اور حالیہ چیلنجز کے باوجود پی ایس ایل 6 کا…

وسیم اکرم کا ڈرافٹنگ میں مقامی کرکٹرز کو مواقع دینے کا دعویٰ

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹنگ میں مقامی کرکٹرز کو مواقع دینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہوں نے غیر ضروری طور پر کسی کا بنچ پر بٹھانے کیلئے انتخاب نہیں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پوائنٹس ٹیبل پر…