Browsing Category

کھیل

کھیل

سید اشفاق حسین کا فٹبال ہاؤس خالی کرنے سے پھر انکار

لاہور( سپورٹس رپورٹر) اشفاق حسین گروپ کے سربراہ انجینئر سید اشفاق حسین نے فٹبال ہاؤس خالی کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیا، کہتے ہیں پی ایف ایف پہلے ہی معطل ہوچکی ہے پابندی لگ بھی گئی تو کوئی فرق نہیں پڑیگا، انہوں نے سابق فیفا ڈویلپمنٹ آفیسر…

برطانوی باکسر ٹائسن فری کا امریکی حریف ڈئیونٹے وِلڈر سے 24 جولائی کو جوڑ پڑے گا

لاس ویگاس  :  برطانوی باکسر ٹائسن فری کا ہموطن انتھونی جوشووا سے پہلے امریکی حریف ڈئیونٹے وِلڈر سے جوڑ پڑے گا، شارجہ کے بجائے لاس ویگس میں 24 جولائی کو رِنگ سجے گا۔ خطروں کے کھلاڑیوں کا بڑا معرکہ، نامور باکسر ٹائسن فری اور ڈئیونٹے وِلڈر کا…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یو اے ای میں ہو سکتا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دہلی : بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے مردوں کا رواں سال بھارت میں شیڈول ساتواں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ متبادل مقام کے طور پر یو اے ای میں کرانے پر غورشروع کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی کے جنرل منیجر گیم ڈویلپمنٹ دھیرج ملہوترا…

پاکستان ہاکی کا سب سے بڑا مسئلہ پروفیشنلزم کی کمی : سلمان

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت ظاہر کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ وہ ہالینڈ میں اپنا سب کچھ چھوڑ کر رضاکارانہ طور پر پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ کام کرنے آجائیں،پاکستان ہاکی کا سب سے بڑا…

مانی کے 9ماہ کے اختیاراتی اخراجات کی تفصیل جاری

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کے مالی سال کے 9 ماہ کے اختیاراتی اخراجات کی تفصیلات پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہیں۔ انہوں نے مالی سال کے 9 ماہ میں 85 لاکھ 92 ہزار 718 روپے خرچ کئے ۔اس طرح احسان مانی نے…

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابیوں پر مبارکباد

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستانی پرستاروں کی جانب سے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ نے متعدد…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ بابر اعظم کے نام

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا۔ ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ آسٹریلیا کی ایلیسا ہیلی کے نام رہا۔ آئی سی سی نے ماہ اپریل کیلئے پاکستان کے بابر اعظم،…

گرین شرٹس کا زمبابوے کو وائٹ واش،ٹیسٹ ٹرافی بھی تھام لی

ہرارے  ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز کلین سویپ کر لی۔ فالو آن کے بعد میزبان ٹیم زمبابوے اپنی دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ لیوک جونگوے 37 رنز کے ساتھ…

تابش خان ڈیبیو کیساتھ ہی منفرد ریکارڈز کے مالک

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر تابش خان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا ہے اور ایک بھی گیند کرائے بغیر چند نئے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر گئے ۔تابش خان نے ڈیبیو سے قبل 598 فرسٹ کلاس وکٹیں حاصل کی ہیں اور یہ ڈیبیو…