Browsing Category

کھیل

کھیل

انگلش فٹبال :چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو 2-1سے دھول چٹادی

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) جبکہ نیوکیسل یونائیٹڈ نے لیسٹر سٹی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا اور 39 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر13 ویں نمبر پر آگئی ہے ۔ لیڈزیونائیٹڈ نے ٹوٹنہم 3-1سے مات دے کر اپ سیٹ کردیا جبکہ کرسٹل پیلس نے شیفیلڈ…

زمبابوین باؤلرز کی ایک نہ چلی، عابد علی ڈبل سنچری، نعمان نروس نائنٹیز

ہرارے ( سپورٹس ڈیسک ) دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن مستحکم پاکستانی ٹیم کیخلاف زمبابوے 52 رنز پر چار وکٹیں گنوا کر مشکلات سے دوچار ہو گئی،اس سے قبل عابد علی کے ناقابل تسخیر 215 رنزاور نعمان علی کے 97 رنز نے مجموعی سکور آٹھ وکٹوں پر 510 تک پہنچا…

طارق جمیل کی جِم میں ایکسرسائز کرتے ویڈیو وائرل

معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے کپڑوں کے برانڈ کی وجہ سے ناقدین کی تنقید کا شکار ہونے والے مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ہونے…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے امکانات ختم

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے تمام امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ لاجسٹک نے کراچی میں ہوٹلز کی بکنگ بھی کینسل کرادی ہے اور اب لیگ کے میچز یو اے ای میں ہی کرانے پر توجہ…

اولمپک باکسر نے اپنی حاملہ دوست کو بیدردی سے قتل کردیا

پورٹو ریکو( سپورٹس ڈیسک ) پورٹو ریکو سے اولمپکس 2012 میں باکسنگ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے فیلیکس وردیجو نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔27 سالہ شادی شدہ باکسر پر ماں اور پیٹ میں موجود بچے کی موت کے علاوہ اغوا اور کارجیکنگ کی دفعات کے تحت…

ذمہ داروں کو بچانے کیلئے قربانی کا بکرا بنایا گیا ، ڈاکٹر سہیل سلیم

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) ان کا کہنا تھا کہ وہ عہدے سے مستعفی نہیں ہوئے بلکہ ان سے استعفیٰ لے کر روز و شب کی محنت بالائے طاق رکھ دی گئی مگر وہ ملکی مفاد کی خاطر بعض باتوں کو منظر عام پر نہیں لائیں گے ۔

شاہد آفریدی کیلئے ایم سی سی کی تاحیات رکنیت کا اعزاز

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے وقت کے بہترین آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ایم سی سی نے تاحیات اعزازی رکنیت سے نواز دیا جس پر آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ دنیا کے معزز ترین کلب کی جانب سے ممبرشپ کا حصول معمولی بات نہیں…

کورونا نے آئی پی ایل کو لپیٹ میں لے لیا ، میچ ملتوی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کورونا وائرس کی شدت کے باوجود آئی پی ایل کو جاری رکھنے کی بھارتی بورڈ کی ہٹ دھرمی ان ہی کے گلے پڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس نے انڈین پریمیئر لیگ کو لپیٹ میں لے لیا،آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ…

میڈرڈ اوپن : روسی کھلاڑی اسلان کاراٹسیف کا کامیاب آغاز

میڈرڈ ( اسپورٹس ڈیسک ) فرانس کے اوگو ہمبرٹ کیخلاف سات،پانچ اور چھ،چار سے کامیابی کی بدولت ڈیبیو پر اولین کامیابی یقینی بنالی جبکہ دوسرے راؤنڈ میں وہ ارجنٹائن کے ڈیگو شوارٹزمین کا سامنا کریں گے ۔اسی راؤنڈ میں برطانیہ کے ڈینیئل ایوانز،جرمنی…

انگلش فٹ بال :مانچسٹرسٹی نے کرسٹل پیلس کو 2-0سے قابو کرلیا

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) چیلسی نے فلہم کو 2-0سے زیرکرلیا جبکہ برائٹون اینڈ ہوو البائن نے لیڈز یونائیٹڈ کواسی سکور سے قابو کیا ۔ساؤتھمپٹن اور لیسسٹرسٹی کا میچ 1-1گول سے برابر رہا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کا تیسری بار ٹائٹل جیتنے کا…