Browsing Category

شوبز

شوبز

ثمینہ پیرزادہ کا ملک میں فوری عام انتخابات کرانے کا مطالبہ

کراچی :  سینئر پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے ملک کی موجودہ صورتحال پر کہا کہ عوام ملک میں فوراَ عام انتخابات چاہتے ہیں۔ ثمینہ نے ٹویٹ میں لکھا کہ‘ہم ملک میں عام انتخابات چاہتے ہیں’۔ اْنہوں نے عمران خان کی حمایت میں بڑی تعداد میں…

شعیب ملک اور مجھے بولڈ فوٹو شوٹ کا بہت فائدہ ہوا تھا : عائشہ عمر

لاہور : پاکستانی کی خوبرو اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے بولڈ فوٹو شوٹ سے دونوں کو بہت فائدہ ہوا تھا۔ عائشہ عمر نے گزشتہ دنوں ایک ٹاک شو میں شرکت کی اور اس دوران متعدد موضوعات پر گفتگو بھی…

شائستہ لودھی کو غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت کا شرف کیسے حاصل ہوا؟

معروف میزبان شائستہ لودھی کو غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت کا شرف حاصل ہے۔شائستہ لودھی کی جانب سے’ زیارات مقدسہ شائستہ لودھی کے ساتھ ‘ کےنام سے ایک وی لاگ شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لیتے دیکھاجاسکتا ہے۔ ویڈیو میں…

عمران خان کی حمایت میں ملک گیر ریلیوں پر اداکاروں کا ردعمل

سابق وزیراعظم  عمران خان کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنان  بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے اور عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر کئی اداکار بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاج میں شریک ہوئے جن میں…

حکومت پر تنقید کرنیوالی مشی خان عمران خان کی پرانی تقریر سُن کر رو پڑیں

پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے دوران  بارہا مہنگائی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والی مشی خان عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد افسردہ ہیں۔ مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر  اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں آنکھوں سے…

عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر حریم شاہ رو پڑیں

عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ  کے منصب سے ہٹنے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ رو پڑیں۔ حریم شاہ نے انسٹا گرام پر مختلف ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے عمران خان کی حمایت کی  اور ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک…

عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر ریشم کے شہباز شریف زندہ باد کے نعرے

جہاں متعدد شوبز شخصیات نے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کا ساتھ دیا، وہیں ریشم نے ان کی حکومت ختم ہونے پر قوم کو مبارک باد بھی پیش کی۔…

کرینہ کپور کی گاڑی کی ٹکر سے فوٹوگرافر زخمی

ممبئی :  بالی ووڈ سٹار کرینہ کپور کی گاڑی فوٹوگرافر سے غیردانستہ طور پر ٹکرائی جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور حالیہ دنوں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی اداکارہ ملائکہ اروڈا کی عیادت کرنے ان کے گھر…

پاکستان کی محبت دوبار واپس وطن کھینچ لائی : میرا سیٹھی

کراچی : اداکارہ، میزبان اور مصنفہ میرا سیٹھی نے امریکا پر پاکستان کو ترجیح دینے کی وجہ بتادی۔ گلوکار علی سیٹھی کی بہن اور نجم سیٹھی کی صاحبزادی میرا سیٹھی نے امریکہ میں تعلیم حاصل کی اور وہیں کام بھی کیا۔ پاکستان واپس آنے کے بعد یہاں…

اعجاز اسلم ایک دن کیلئے وزیر اعظم بنے تو پہلا کام کیا کریں گے؟

معروف پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں شرکت کی جہاں ان سے دلچسپ سوالات کیے گئے۔ میزبان رابعہ انعم نے سوال پوچھا کہ اگر آپ کو نگران وزیر اعظم بنا دیا جائے، اگر آپ سے صدرِ مملک عارف علوی اور قائد حزبِ…