قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس آزادکشمیریاسین قریشی نےشہید پولیس کمانڈو چوہدری گلفراز مشتاق کی روح…
بھمبر(پی آئی ڈی) قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس آزادکشمیریاسین قریشی نےشہید پولیس کمانڈو چوہدری گلفراز مشتاق کی روح کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ شہید کےمیں اہلخانہ سے دلی صدمے کا اظہار کیا۔شہید کی قبر پرپھول رکھے درجات بلندی کی دعا…
