وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان میں ٹیکس مسائل کے حل کے لیے بڑا اقدام
اسلام آباد/گلگت
وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام اور تاجر برادری کے ٹیکس سے متعلق دیرینہ مسائل کے حل کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ کمیٹی وفاقی وزیرِ ریونیو ڈویژن/چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر بنائی گئی ہے جو گلگت بلتستان…
