دو خواتین جرمن کوہ پیما ریسکیو مشن ۔۔۔۔۔
گلگت ؛ حکومت نے افواج پاکستان کے تعاون سے لیلی پک پر ریسکو ٹیمیں اتار دیں ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ؛ ہیلی کاپٹر نے کل شام لیلی پک کر سرچ آپریشن کیا تھا ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ! ہیلی کاپٹر کو لیلی پک پر زندگی کے آثار نظر نہیں آئے…
