وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے

کوالالمپور۔5اکتوبر  وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی مولانا قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید مذمت، اعلی سطح تحقیقات کا حکم

اسلام آباد – وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ممتاز عالم دین مولانا مولانا قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ بیرون ملک سرکاری دورے کے دوران…

میر آفتاب خان کا تحصیل سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی تشخیصی مہم کا افتتاح

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے چھوٹے بھائی میر آفتاب خان بگٹی نے تحصیل سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی تشخیصی مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایم این اے سبی میاں خان بگٹی، وڈیرہ شاہ مراد خان، ٹاؤن…

سریاب میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ — حاجی علی مدد جتک کا دورہ

کوئٹہ (پریس ریلیز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے اپنے حلقہ انتخاب سریاب کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے بینظیر بھٹو ڈیجیٹل لائبریری اور گاہی خان چوک پل کے منصوبوں پر اطمینان کا…

مرحوم عبدالظاہر ملازئی کے والد کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ (پریس ریلیز) محکمہ اطلاعات کے فوٹوگرافر مرحوم عبدالظاہر ملازئی کے والد ماسٹر حاجی عبد الرحمان ملازئی انتقال کر گئے۔ مرحوم معروف سماجی و مذہبی شخصیت تھے۔ فاتحہ خوانی ایمان سٹی ہاؤسنگ اسکیم، سمنگلی روڈ کوئٹہ میں جاری ہے۔

چمن: غیر اخلاقی مواد کے خلاف پولیس کی کارروائی

چمن ایس ایچ او ولی کاکڑ نے پولیس نفری کے ہمراہ پبلک کال آفسز پر کارروائی کرتے ہوئے کالے شیشے اور غیر اخلاقی پوسٹرز ہٹا دیے۔ انہوں نے مالکان کو سختی سے خبردار کیا کہ آئندہ نابالغ بچوں کے میموری کارڈز بھرنے یا غیر اخلاقی مواد کے مظاہر پر سخت…

لورالائی: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کا یومِ اساتذہ پر پیغام

لورالائی   — ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر کہا کہ اساتذہ نئی نسلوں کے معمار اور معاشرے کے ستون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اساتذہ کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر…

پشین میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری

پشین ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر قانونی مکانات مسمار کیے جا رہے ہیں جبکہ سرچ آپریشن بھی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ ڈی سی…

گوادر: سمندری طوفان “شکتی” کے پیشِ نظر ماہی گیروں کو احتیاطی ہدایات

گوادر پارلیمانی سیکرٹری برائے ماہی گیری حاجی برکت رند نے کہا ہے کہ سمندری طوفان “ ” کے باعث بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں خطرناک صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ماہی گیروں کو ہدایت کی کہ 4 تا 6 اکتوبر کے دوران گہرے سمندر میں جانے سے گریز…