وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت گوادر میں پانی و بجلی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ —…
اسلام آباد/گوادر، 6 اکتوبر 2025:
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی زیرِ صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے بحران سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری، ایڈیشنل چیف…
