🚨 اے این ایف کا ملک گیر آپریشن — 40 لاکھ روپے مالیت کی 231 کلوگرام منشیات برآمد، بین الاقوامی و…
اسلام آباد، 8 اکتوبر:
ملک بھر میں منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے بھرپور اور ہنگامی کارروائیاں جاری ہیں۔ حالیہ دنوں میں اے این ایف نے مختلف شہروں میں چھ کامیاب آپریشنز کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کر…
