خضدار پولیس کی کارروائی— بجلی کے کھمبوں سے تاریں چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار

— عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  خضدار — ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کے خصوصی حکم پر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بجلی کے کھمبوں سے قیمتی تاریں اور لوہے کا سامان چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او صدر محمد یوسف چانڈیو…

خضدار میں گرانفروشی اور ملاوٹ مافیا بے لگام — عوام کی صحت سنگین خطرات سے دوچار

 رپورٹ: دانش مینگل خضدار — شہر میں گرانفروشی اور ملاوٹ شدہ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی شکایات نے عوام میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق چند بااثر ڈیلر اور فیکٹری مالکان طویل عرصے سے غیر معیاری، مضرِ صحت اور جعلی اشیاء…

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس جسٹس امین الدین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  اسلام آباد — وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان نے جمعرات کے روز ایوانِ صدر میں اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی ملک میں نئی آئینی عدالت کا عملی طور پر آغاز ہو گیا۔ تقریبِ حلف برداری…

تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صبرزودا عمومالی عبدالرحیم کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں…

14 نومبر 2025 تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صبرزودا عمومالی عبدالرحیم کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات پاکستان تاجکستان کے ساتھ معاشی و دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے: صدر آصف علی زرداری صدرِ مملکت نے تاجکستان کے…

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط، اسٹریٹجک میوچوئل ڈیفنس ایگریمنٹ پر پیش رفت کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  راولپنڈی، 14 نومبر 2025: لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا، چیف آف جنرل اسٹاف (CGS) پاک فوج، نے ریاض میں جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز، سے اہم ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی تعاون کو…

پشاور میں خوراک کی خالصیت کے خلاف بڑی کارروائیاں؛ کم عمر جانوروں کا گوشت اور سینکڑوں کلو مضر صحت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور | 14 نومبر: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور میں دو بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے کم عمر جانوروں کا گوشت اور 255 کلوگرام سے زائد مضر صحت و ملاوٹ شدہ مصالحہ جات برآمد کرلیے۔ ترجمان کے مطابق فوڈ…

نوشکی: ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر سخت ہدایات، واٹر اسکیمات کا معائنہ مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نوشکی، 13 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ کی ہدایات پر اے ڈی سی نوشکی عمر جمالی کی سربراہی میں مانیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن کمیٹی نے بی ایس ڈی آئی کے تحت نوشکی میں جاری سات واٹر اسکیمات کا تفصیلی معائنہ کیا۔…

ڈیرہ بگٹی میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز — 17 سے 29 نومبر تک جاری رہے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی | 13 نومبر 2025ء ڈیرہ بگٹی میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا، جو 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ بگٹی کی جانب سے ایک آگاہی واک کا…

پاک فوج میں ڈپٹی یا وائس چیف آف آرمی اسٹاف کی کوئی نئی تقرری نہیں — آئی ایس پی آر کی وضاحت

راولپنڈی، 13 نومبر 2025ء — پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بعض حلقوں میں پھیلائی جانے والی ان خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد وائس چیف آف آرمی اسٹاف (VCOAS) یا…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پیپلز پارٹی گجرات کے صدر ضیاء محی الدین اور سابق وفاقی وزیر قمر…

پشاور، 13 نومبر 2025 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی گجرات کے صدر ضیاء محی الدین کی والدہ اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر نے مرحومہ کے…