کیڈٹ کالج وانا حملہ — دہشتگرد افغان شہری، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سیکورٹی ذرائع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 13 نومبر 2025
سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد افغان شہری تھے، جنہوں نے کارروائی کے دوران افغانستان سے موصول ہونے والی ہدایات پر عمل کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کی منصوبہ…
