پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن پر معذور…

سکھر، 2 دسمبر: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن پر معذور افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے قوم سے اپیل کی ہے کہ ہمدردی سے آگے بڑھ کر عملی شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔ میڈیا سیل بلاول…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ صدرِ مملکت نے خوارج کو جہنم واصل کرنے پر جوانوں کی جرات کو سراہا۔ ‎بھارتی سرپرستی میں سرگرم…

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ انجینئر امیر مقام نے ضلع بنوں میں…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ انجینئر امیر مقام نے ضلع بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی…

2 دسمبر 2025 صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی شہادت پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار۔ صدر کی شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت، شہداء کی مغفرت اور لواحقین کے صبرِ جمیل…

سوراب پولیس کی بروقت کارروائی، سوراب چشمہ پر موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  سوراب — سوراب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سوراب چشمہ پر پکنک منانے والے شہریوں سے اسلحے کے زور پر موبائل فون چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری طور پر آپریشن شروع کیا…

ڈپٹی کمشنر اُستامحمد نے خریف 2025 کی گِرداوری کے سلسلے میں تفصیلی فیلڈ وزٹ کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اُستامحمد — ڈپٹی کمشنر اُستامحمد محمد رمضان پلال نے خریف 2025 کی گِرداوری کے سلسلے میں پٹوار سرکل مہراب پور اور شاہلیانی کے مختلف دیہات کا تفصیلی دورہ کیا۔ مہراب پور میں انہوں نے دیھ گھڑی میر محمد، دیھ جھُلو اور دیھ…

بیلا میں بینظیر سوشل پروٹیکشن والٹ کا آغاز

بیلا— بی آئی ایس پی نے بیلا میں ڈیجیٹل ادائیگی نظام بینظیر سوشل پروٹیکشن والٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ رجسٹرڈ خواتین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ اور موبائل فون کے ساتھ دفتر جا کر بائیومیٹرک تصدیق کے بعد نئی سم حاصل کریں۔ بی آئی…

چمن بارڈر کی بندش 52ویں روز میں داخل، اربوں کا نقصان

چمن— پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن بارڈر کی بندش 52ویں روز میں داخل ہوگئی، جس سے دوطرفہ تجارت مکمل معطل ہے۔ سبزی اور میوہ جات خراب ہونے سے تاجروں اور کاشتکاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس نے فوری طور پر…

نصیرآباد ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول—فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

 بابا کوٹ— نصیرآباد ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خاص ایف سی کے کرنل رضوان تھے جنہیں روایتی پگڑی اور اجرک پیش کی گئی۔ فائنل میچ میں شائقین کی بڑی تعداد موجود رہی جبکہ بہترین کارکردگی…

کوئٹہ سبزی و فروٹ منڈی میں ماشہ خوروں کے خلاف کارروائیاں—غیر کاروباری افراد کو چھوٹ

کوئٹہ— پھل و سبزی منڈی کے ماشہ خوروں نے الزام لگایا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی صرف ان کے خلاف تجاوزات کے نام پر کارروائیاں کررہی ہے جبکہ گزشتہ 20 برسوں سے الاٹ شدہ پلاٹوں پر گیراجوں، مکینکوں اور شورومز کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا جارہا۔ انہوں نے…