تنازعہ کشمیر پر قومی یکجہتی کی ضرورت ، جنوبی ایشیا میں امن کے لئے عالمی سطح پر تنازعہ کشمیر کے حل کی…

اسلام آباد۔10دسمبر :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پر قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،معرکہ حق کے بعد دنیا بھر میں اب جنوبی ایشیا میں امن کے لئے تنازعہ کشمیر کے حل کی بات ہورہی ہے،بھارتی چینلز…

ہری پور انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہےکہ صوبے کے لوگ وہاں کی حکومت سے مایوس ہو…

اسلام آباد۔10دسمبر :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخواانجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہری پور انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہےکہ صوبے کے لوگ وہاں کی حکومت سے مایوس ہو چکے ہیں،بہت سے لوگ…

سوار محمد حسین شہید جیسے دھرتی کے بیٹوں سے ہی پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ،وزیراعظم شہباز شریف…

اسلام آباد۔10دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ماد ر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سوار محمد حسین شہید سمیت تمام شہدا کو قومی تاریخ کے ماتھے کا جھومر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوار محمد حسین شہید جیسے دھرتی کے بیٹوں سے ہی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی زاہد کی ملاقات ، حلقہ سے متعلقہ امور پر بات چیت

اسلام آباد۔10دسمبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی زاہد نے ملاقات کی جس میں ان کے حلقہ  سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے100 ٹن امدادی سامان کی کھیپ روانہ

لاہور۔10دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے100 ٹن امدادی سامان کی کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ کر دی گئی۔امدادی سامان کی روانگی وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی…

ملکی ترقی اور استحکام کیلئے اتحاد و یکجہتی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، افواج پاکستان کے خلاف…

اسلام آباد۔10دسمبر  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ترقی اور استحکام کیلئے اتحاد و یکجہتی اور دہشت گردی کے خاتمے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر معاشی بحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا…

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام سے انکے دفتر اسلام آباد میں تحصیل…

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام سے انکے دفتر اسلام آباد میں تحصیل واڑئی ، اپر دیر سے تعلق رکھنے والے اقوام سلطان خیل اور پائندہ خیل کے مشران پر مشتمل گرینڈ جرگہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مرزو خیل…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کی نئے شامل…

اسلام آباد۔10دسمبر ):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخواانجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہری پور انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہےکہ صوبے کے لوگ وہاں کی حکومت سے مایوس ہو چکے ہیں،بہت سے لوگ…

عالمی یومِ انسانی حقوق کے موقع پر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز  اور کشمیر پالیسی ریسرچ…

اسلام آباد 10 دسمبر 2025 عالمی یومِ انسانی حقوق کے موقع پر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز  اور کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ   کے زیر اہتمام "کشمیری لوگ حقوق کے حامل ہیں، محض تابع نہیں" کے عنوان سے ایک اہم سیمینار جموں و کشمیر ہاؤس…

ڈاکٹر وردہ کے قتل پر پارلیمانی سیکریٹری برائے انسانی حقوق کا اظہارِ افسوس، شفاف تفتیش اور فوری انصاف…

ایبٹ آباد: پارلیمانی سیکریٹری برائے انسانی حقوق صبا صادق اور رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ جدون نے ایبٹ آباد میں شہید ڈاکٹر وردہ کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے ملاقات کی، دلی افسوس کا اظہار کیا، اور وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی خصوصی…