ضلع بارکھان میں قومی انسداد پولیو مہم دسمبر 2025 کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ نے ایک…
بارکھان 11 دسمبر: ضلع بارکھان میں قومی انسداد پولیو مہم دسمبر 2025 کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ نے ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔ افتتاحی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوئی، جس میں محکمہ صحت کے افسران اور مہم سے وابستہ…
