کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی
کراچی: سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث کراچی ایک بڑی دہشت گردانہ تباہی سے بچ گیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ کے علاقے میں بارودی مواد سے بھرے ایک منی ٹرک کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق منی ٹرک سے تقریباً دو ہزار کلوگرام دھماکہ…
