منی لانڈرنگ اور انسانی اسمگلنگ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

18

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، حوالہ ہنڈی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دے دیا۔

ایف آئی اے کراچی زون کے دورے کے دوران انہوں نے بڑے منی لانڈرز کی منی ٹریل بے نقاب کرنے اور ایجنٹس مافیا کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت کی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق چار ماہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 20 ایجنٹس گرفتار کیے گئے ہیں۔

Comments are closed.