وزیر اعلیٰ بلوچستان: یومِ حقِ خودارادیت کشمیری عوام کے حقوق کی عالمی یاددہانی

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یومِ حقِ خودارادیت عالمی برادری کے لیے واضح پیغام ہے کہ کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت تسلیم شدہ بین الاقوامی وعدہ ہے۔ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کو مستقبل کا تعین آزادانہ…

بلوچستان: این 25 نیشنل ہائی وے کا ڈبل وے منصوبہ، ترقی و معاشی خوشحالی کا آغاز

خضدار: بلوچستان کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے این 25 نیشنل ہائی وے کو جدید ڈبل وے ایکسپریس وے میں تبدیل کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ خضدار وڈھ سیکشن پر بھاری مشینری، انجینئرز اور سینکڑوں ورکرز مصروف عمل ہیں۔ ڈبل وے کی تکمیل سے سفر محفوظ، کم…

کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک کا الکسب مارکیٹ دورہ، تاجروں کے مسائل فوری حل کی ہدایت

 کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین فوڈ اتھارٹی حاجی نورمحمد خان دومڑ نے سریاب روڈ، الکسب ہائیر مارکیٹ کا دورہ کیا، جہاں تاجروں اور شہریوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران مارکیٹ کی صفائی، سیکیورٹی اور بنیادی سہولیات کے مسائل پر غور کیا…

بلوچستان: سرد و خشک موسم، تیز ہواؤں کا امکان

کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں اتوار اور پیر کو سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے۔ ضلع چاغی، واشک اور پنجگور میں جزوی ابر آلود موسم جبکہ واشک، پنجگور، کیچ، گوادر، پسنی اور نوشکی میں دوپہر و شام کے…

 کوئٹہ: مسافر ویگنوں کی خلاف ورزی، 13 مالکان کو فوری چالان

کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری پی ٹی اے وحید شریف عمرانی کی ہدایت پر پی ٹی اے، ڈسٹرکٹ پولیس، انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے موسیٰ کالونی، سریاب روڈ پر مسافر ویگنوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران چھتوں…

خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں فرق…

بٹ خیلہ۔ 04 جنوری :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں…

نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاچینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ…

 اسلام آباد۔4جنوری :نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ کیا اور پاکستان۔چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری…

وزیراعظم شہباز شریف کا ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

 اسلام آباد۔4جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر پرامیلا لال کے اہل خانہ سے…

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا…

لاہور۔4جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…

کوئٹہ: گیس پریشر بہتر اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – سابق میئر اور تحریک انصاف رہنما رحیم کاکڑ نے گیس اور بجلی کی صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سرکاری کالونیوں میں گیس پریشر بہتر کیا جائے اور غیر مناسب بلوں کی وصولی پر نظر…