رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے اور یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔
عیدالفطر 21 مارچ جبکہ عیدالاضحیٰ 27 مئی کو متوقع ہے۔
ماہرین کے مطابق حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد ہوگا۔
Comments are closed.