عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ…

کراچی، 6 جنوری 2025 سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر…

لورالائی میں ژوب روڈ پر نو پارکنگ زون کا آغاز

 لورالائی، 6 جنوری: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے باچا خان چوک سے نیوا اڈا تک ژوب روڈ کے دوسرے فیز پر نو پارکنگ نافذ کیا۔ ضلعی انتظامیہ نے گاڑی کھڑی کرنے، موٹر سائیکلیں باہر رکھنے اور دکانوں کے باہر سامان رکھنے پر مکمل پابندی عائد کی۔ ٹریفک…

نیشنل پارٹی مستونگ کی قلات پولیس کی تیل کی پابندی مسترد

مستونگ، 6 جنوری: نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلعی صدر میر سکندر ملازئی نے قلات پولیس کی جانب سے تیل کے کاروبار پر پابندی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے نوجوانوں کے روزگار اور بلوچستان میں معاشی عدم استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ…

بلوچستان میں اینٹی نارکوٹکس فورس کا بڑا کریک ڈاؤن، 1500 کلو چرس اور 31 کلو ہیروئن برآمد

کوئٹہ، 6 جنوری: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی ہیں۔ پشین کے قریب کلی شادزئی سرنان سے 1500 کلو چرس اور گوٹھ شیر خان حب سے 31 کلو…

گوادر کرکٹ اکیڈمی اور کلبوں کی نئی کٹس کی رونمائی

 گوادر، 6 جنوری: گوادر کرکٹ اکیڈمی، نیو اسٹار اور ساوتھ اسٹار کرکٹ کلبوں کی نئی اسپورٹس کٹس کی رونمائی تقریب میں کی گئی، جس میں مہمان خصوصی آف روڈ ریس کے فاتح اور گوادر چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی ہوت جہند بلوچ تھے۔ تقریب میں نوجوان کھلاڑیوں…

بیلا میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، نان کسٹم ویگو گاڑی قبضے میں

بیلا، 6 جنوری: ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس ڈیپارٹمنٹ نے ویلپٹ چیک پوسٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک نان کسٹم پیڈ ویگو گاڑی قبضے میں لے لی۔ کارروائی ڈائریکٹر جنرل ساوتھ زون محمد زمان خان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل احمد بنگلزئی اور…

بلوچستان میں قبائلی جھگڑوں سے سینکڑوں گھرانے اجڑ گئے

کوئٹہ، 6 جنوری: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے لانگو اور کلوئی قبائل کے درمیان دیرینہ خونی تنازعے کے حل پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی جھگڑے بلوچستان کی ترقی کی سب سے…

مسلم باغ میں نامعلوم مسلح افراد کی خوفناک ڈکیتی، امن و امان کی صورتحال ابتر

کوئٹہ: مسلم باغ بائی پاس پر رات تقریباً تین بجے نامعلوم مسلح افراد نے رفیع اللہ نامی ڈرائیور کی مزدا گاڑی اور سامان لوٹ لیا۔ ڈاکوں نے ڈرائیور اور کلینر کو باندھ کر فرار حاصل کیا۔ پشتونخوا نیپ نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے فوری کارروائی،…

وفاقی محتسب خضدار نے 3,597 شکایات حل کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا

کوئٹہ: وفاقی محتسب علاقائی دفتر خضدار نے 2025 میں 3,597 شکایات نمٹائیں۔ ریجنل آفیسر محمد کاشف بلوچ کے مطابق قلات ڈویژن کے 8 اضلاع میں 3,608 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 3,597 شکایات حل کی گئیں۔ کیس ڈسپوزل کی شرح 99 فیصد اور عملدرآمد کی شرح…

قلعہ عبداللہ میں غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی، تجاوزات مسمار

قلعہ عبداللہ، 6 جنوری 2026: ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خالد شمس کی سربراہی میں جنگل بازار مہاجر کیمپ میں غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ متعدد تجاوزات مسمار کر دی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذیشان خان پانیزئی…