ڈی سی زیارت نے ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 6 جنوری: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داود کی زیر صدارت اجلاس میں منصوبے کے پہلے اور دوسرے مراحل کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں افسران نے منصوبوں کی بروقت تکمیل، معیار کی جانچ اور عوامی فوائد پر زور دیا۔ ڈی سی…
