وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت بی آر ٹی سروس کی جمرود اور باڑہ بازار توسیع بارے اجلاس
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت بی آر ٹی سروس کی جمرود اور باڑہ بازار توسیع بارے اجلاس
وزیر اعلیٰ کی بی آر ٹی سروس کی توسیع کے لیے کم سے کم وقت میں ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت
پشاور: بی آر ٹی سے ضلع خیبر کے عوام کو محفوظ، معیاری اور سستی سفری سہولت میسر ہوگی ، سہیل آفریدی
پشاور: بی آر ٹی توسیع سے پشاور اور ضلع خیبر کے درمیان آمد و رفت مزید آسان ہو جائے گی ، وزیر اعلیٰ
پشاور: بی آر ٹی توسیع سے ٹریفک دباؤ اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہوگی ، وزیر اعلیٰ
وزیر اعلیٰ کو بی آر ٹی سروس کے لیے درکار انفراسٹرکچر ، بسیں اور آپریشنل امور پر بریفنگ
پشاور: بی آر ٹی سروس کے لیے 50 کروڑ روپے کی لاگت سے کارخانوں اسٹیشن پر ریمپت کی تعمیر کا فیصلہ
پشاور: جمرود اور باڑہ بازار بی آر ٹی سروس شروع کرنے کے لیے 12 میٹر کی 12 نئی بسیں خریدی جائیں گی ، بریفنگ
پشاور: کارخانوں مارکیٹ تا جمرود بازار 5 کلومیٹر فاصلے پر 8 بس سٹاپ قائم کیے جائیں گے ، بریفنگ
پشاور: پشتخرہ تا باڑہ بازار 7 کلومیٹر فاصلے پر 10 بس سٹاپ قائم کیے جائیں گے ، بریفنگ
Comments are closed.