کیسکو نے کوئٹہ میں گرڈ کی بحالی کے لیے بجلی معطل کرنے کا اعلان کیا۔

18

8 جنوری:
خاران گرڈ اسٹیشن: 9 بجے تا 1 بجے: قادرآباد، نوروز قلات، محمد خان، شیخ زید ہسپتال
2 بجے تا 6 بجے: سٹی ٹو، قلات، دریچہ، کیڈٹ کالج، شاروزی فیڈرز
منجھوشوری گرڈ اسٹیشن: 9 بجے تا 3 بجے
گلستان گرڈ اسٹیشن: 10 بجے تا 3 بجے: شموزئی، فقیر کاکا، رحمان زئی، گلستان باغ، گلستان سٹی ٹو
9 جنوری: 66KV ہنہ گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز: 10 بجے تا 2 بجے
10 جنوری: 132KV مسافرپور–ژوب ٹرانسمیشن لائن کے کام کے باعث ژوب گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز: 8 بجے تا 4 بجے
QESCO نے صارفین سے معذرت کرتے ہوئے تعاون کی اپیل کی ہے۔

Comments are closed.