اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس ،یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم کی کارروائی موخر
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس پر سماعت کے دور ان سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی گئی
