وزیراعظم عمران خان سے شاہ زین بگٹی کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر و سینٹر(ر)امان اللہ کنرانی کی صاحبزادی فاطمہ کنرانی نے سٹوڈنٹ…

کوئٹہ( این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر و سینٹر(ر)امان اللہ کنرانی کی صاحبزادی فاطمہ کنرانی نے سٹوڈنٹ گورنمنٹ ایسوسیشن نیویارک انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کے 2020 کی نئی منتخب کابینہ کے اندر نائب صدر کے عہدے پر انتخاب میں کامیابی…

جو فوج آٹھ ملین کشمیریوں کو 71سال سے شکست نہیں دے سکی وہ کروڑوں پاکستانیوں کو کیسے شکست دے سکتی…

اسلام آباد (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غور نے بھارتی حکمرانوں اور ملٹری لیڈر شپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات پرواضح کیا ہے کہ جو فوج آٹھ ملین کشمیریوں کو 71سال سے شکست نہیں دے سکی وہ207ملین پاکستانیوں کو کیسے شکست دے سکتی…

افغان لڑکی کو مبینہ اغواء کے ملزم طیب کی درخواست ضمانت ،سپریم کورٹ کا لڑکی کا بیان مرد پولیس تفتیشی…

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے افغان لڑکی کو مبینہ اغواء کے ملزم طیب کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دور ان لڑکی کا بیان مرد پولیس تفتیشی افسر کے ریکارڈ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا

عثمان ڈار سے یو اے ای سفیر کی ملاقات ، پاکستانی نوجوانوں کا وفد متحدہ عرب امارات بھیجنے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ملنے لگی ،یو اے ای حکومت نے پاکستان کو پروگرام میں تعاون کی بڑی پیشکش کردی ۔