کوئی ہاتھ ملانے کو بھی تیار نہ ہوتا تھا، چین سے واپس آنے والا پاکستانی طالبعلم
کراچی(این این آئی) چین سے واپس آنیوالے پاکستانی طالب علم ارسلان امین نے کہا ہے کہ ووہان شہر یں 559پاکستانی محصور ہیں صرف ووہان یونیورسٹی میں محصور طلبا کی تعداد 105کے قریب ہے
