اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آبادی میں اضافے کو قابو میں رکھنے کے لئے ہمیں اپنے محدود وسائل کو موثر طریقے سے بروئے کار لانے کے ساتھ ساتھ فیملی مینجمنٹ سے متعلق خدمات کا دائرہ پورے ملک تک بڑھانا ہو گا،
راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں مصالحتی عمل کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول مجموعی علاقائی سکیورٹی صورتحال اور جاری افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ…
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں کرونا وائرس کے حملے اور وبا سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کاپر گولڈ پروجیکٹ کے سینئر کوئرڈینیٹر رحمت اللہ بلوچ نے ایک وفد کے ہمراہ جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا۔ انہوں نے جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد انور پانیزئی سے انکے چیمبر میں ملاقات کی۔
تہران (این این آئی )ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو اوسلو معاہدے کے تحت سلامتی تعاون سے دستبردار ہونے کاپیغام پہنچا دیاہے۔
کوئٹہ( این این آئی)ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں ایوب ترین صدر، رشید بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر کابینہ اور دیگر ممبران سمیت مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب کابینہ صوبے…
ماشکیل(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر واقع ماشکیل کے علاقہ رود کے کلی لککڈ اور پتکان ڈسپنسری گزشتہ دو سال سے بند ہیں پورہ ضلع ایک جونیئر ہیلتھ آفیسر کے رحم و کرم پر…